• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
بدھ, جولائی 9, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home تعلیم و کھیل

سی ای او ایجوکیشن کا مختلف سکولوں کی سرپرائز انسپیکشن

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
11 نومبر, 2022
in تعلیم و کھیل
0
سی ای او ایجوکیشن کا مختلف سکولوں کی سرپرائز انسپیکشن
4
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)سی ای او ایجوکیشن افتخارخان نے تحصیل تاندلیانوالہ سمیت مختلف علاقوں کے سکولوں کی اچانک انسپکشن کی اور اساتذہ ونان ٹیچنگ سٹاف کی حاضری،تدریسی امور،صفائی ستھرائی،انسداد ڈینگی اقدامات کو تفصیلی چیک کیا۔انہوں نے انتظامی وتدریسی امور کو بہترسے بہتر بنانے کی تاکید کی اور ہیڈ ٹیچرزسے کہا کہ اعلی نظم ونسق ہمہ وقت برقرار رہنا چاہیے۔انہوں نے طالب علموں سے بھی ملاقات کی اور ان سے تعلیمی سلیبس کے متعلق سوالات کرتے ہوئے ان کا زبانی ٹیسٹ بھی لیا۔انہوں نے اساتذہ سے کہا کہ وہ بچوں کو معیاری تعلیم کی فراہمی کے ساتھ ان کی جدید خطوط پر تربیت بھی جاری رکھیں۔سی ای او نے بعض سکولوں سے غیر حاضر اساتذہ ونان ٹیچنگ سٹاف کے خلاف محکمانہ کارروائی کی ہدایت کی۔

Previous Post

غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کیخلاف ایف ڈی اے کا آپریشن جاری

Next Post

ڈپٹی کمشنر کا روزانہ دفتر کے باہر بیٹھ کر عوامی مسائل سننے کا سلسلہ جاری

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
ڈپٹی کمشنر کا روزانہ دفتر کے باہر بیٹھ کر عوامی مسائل سننے کا سلسلہ جاری

ڈپٹی کمشنر کا روزانہ دفتر کے باہر بیٹھ کر عوامی مسائل سننے کا سلسلہ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی