• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026
ہفتہ, جولائی 11, 2026
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home Home

ڈپٹی کمشنر کا روزانہ دفتر کے باہر بیٹھ کر عوامی مسائل سننے کا سلسلہ جاری

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
11 نومبر, 2022
in Home
0
ڈپٹی کمشنر کا روزانہ دفتر کے باہر بیٹھ کر عوامی مسائل سننے کا سلسلہ جاری
10
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)ڈپٹی کمشنر عمران حامد شیخ کی طرف سے روزانہ کی بنیاد پر اپنے آفس کے باہر استقبالیہ پر بیٹھ کر عوامی مسائل سننے کا سلسلہ بلاتعطل جاری ہے۔انہوں نے درخواست گزاروں کے مختلف محکموں سے متعلقہ مسائل تحمل مزاجی سے سنتے ہوئے موقع پر موجودافسران کو نہ صرف داد رسی بلکہ تعمیلی رپورٹ سے بھی آگاہ کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ کھلی کچہری کو نتیجہ خیز بنانے کے لئے اقدامات جاری ہیں اس سلسلے میں محکموں کی کارکردگی کی کڑی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے کھلی کچہری میں موصول ہونے والی درخواستوں پر محکمانہ کارروائی کی براہ راست نگرانی کی جارہی ہے۔ڈپٹی کمشنر نے بعض محکموں سے متعلقہ لوگوں کی شکایات سنتے ہوئے متعلقہ افسران کو حکم دیا کہ وہ شہریوں کے لئے قابل رسائی رہیں اور ان کے مسائل کے حل میں خصوصی دلچسپی لیں۔انہوں نے درخواست گزاروں کو یقین دلایا کہ ان کی شکایات کے حل کے لئے محکمانہ کارکردگی کی کڑی مانیٹرنگ کی جارہی ہے اور انہیں ہر ممکن ریلیف فراہم کریں گے۔انہوں نے افسران سے کہا کہ وہ کھلی کچہری میں پیش کی جانے والی شکایات کے حل میں گہری دلچسپی لیں اور درخواست گزاروں کو اطمینان بخش ریلیف فراہم کریں۔

Previous Post

سی ای او ایجوکیشن کا مختلف سکولوں کی سرپرائز انسپیکشن

Next Post

ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد میں قیدیوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد میں قیدیوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد میں قیدیوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

Recent News

مون سون سے قبل واسا کا بڑا فیصلہ، روڈ سائیڈ ڈرینز آپریشنز ڈائریکٹوریٹ کے سپرد

مون سون سے قبل واسا کا بڑا فیصلہ، روڈ سائیڈ ڈرینز آپریشنز ڈائریکٹوریٹ کے سپرد

5 جولائی, 2026
Faisalabad Weather

فیصل آباد دنیا کے گرم ترین شہروں میں شامل ہو سکتا ہے، ماہرین نے خبردار کر دیا

5 جون, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی