• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
بدھ, مئی 28, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

کم عمر بچوں سے مشقت کرانا ان کی صلاحیتوں کو محدود کرنے کے مترادف ہے۔ ڈائریکٹر لیبر ملک منوراعوان

admin by admin
14 جون, 2021
in عوامی مسائل
0
کم عمر بچوں سے مشقت کرانا ان کی صلاحیتوں کو محدود کرنے کے مترادف ہے۔ ڈائریکٹر لیبر ملک منوراعوان
2
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی)چائلڈ لیبر کے خاتمے کے عالمی دن کے حوالے سے محکمہ محنت کے زیراہتمام آگاہی واک منعقد ہوئی جس کی قیادت ڈائریکٹر لیبر ملک منور اعوان نے کی۔واک محکمہ لیبر کے آفس سے شروع ہوکر جیل روڈ پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی۔واک کے شرکاء نے چائلڈ لیبر کے خاتمے کے حوالے سے تحریروں پر مشتمل بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔ڈائریکٹر لیبر نے چائلڈ لیبر کو مجرمانہ فعل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت چائلڈ لیبرکے خاتمے کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے تاہم معاشرہ کو بھی اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ کم عمر بچوں سے مشقت کرانا ان کی صلاحیتوں کو محدود کرنے کے مترادف ہے۔انہوں نے کہا کہ چائلڈ لیبر جیسی سماجی و معاشرتی ناہمواریوں کی حوصلہ شکنی اور اسکے خاتمے کیلئے عملی اقدامات اٹھا رہے ہیں۔انہوں نے چائلڈ لیبر کی روک تھام کے لئے محکمہ کی طرف سے اٹھائے جانیوالے اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔

Tags: childlabourFaisalabadTv
Previous Post

ضلع فیصل آباد کے 34 سنٹرز پرکورونا ویکسین لگائی جا رہی ہے ۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عطاء المعنم

Next Post

فیصل آباد میں یکجہتی فلسطین ریلیاں فیض اللہ کموکا، کمشنر، سکھوں اور عوام کی کثیر تعداد میں شرکت

admin

admin

Next Post
فیصل آباد میں یکجہتی فلسطین ریلیاں فیض اللہ کموکا، کمشنر، سکھوں اور عوام کی کثیر تعداد میں شرکت

فیصل آباد میں یکجہتی فلسطین ریلیاں فیض اللہ کموکا، کمشنر، سکھوں اور عوام کی کثیر تعداد میں شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی