• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home جرائم

تاوان کیلئے 8 سال کا بچہ قتل کرنے والے ملزمان گرفتار

admin by admin
24 ستمبر, 2022
in جرائم
0
تاوان کیلئے 8 سال کا بچہ قتل کرنے والے ملزمان گرفتار
114
SHARES
114
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) سرگودھا روڈ فیصل آباد کے علاقہ میں 20 لاکھ تاوان کے لیئے اغوا کے بعد 8 سالہ بچے کے قتل کا معاملہ، پولیس نے مرکزی ملزم اور دوسرے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ سی پی او فیصل آباد کی ہدایت پر ایس پی مدینہ ٹاون نبیل کھوکھر آور ڈی ایس پی سرگودھا روڈ چوہدری اکرم کی سر براہی میں تشکیل دی گئی جس پر ایس ایچ او سرگودھا روڈ سب انسپکٹر حماد یوسف اور دیگر پولیس ٹیم نے جدید ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے 8 سالہ بچے کے اغواء برائے تاوان اور قتل کے مرکزی ملزم اعجاز کو گرفتار کرلیا ذرائع کے مطابق ملزم نے اسلامیہ پارک کے رہائشی 8 سالہ حمزہ ولد ندیم کو اغوا جبکہ اسکی رہائی کے لیئے اسکے ورثاء سے بذریعہ فون 20 لاکھ تاوان طلب کیا تھا جس کے بعد تاج کالونی میں ریاض مغل کے مکان کی تلاشی لینے پر زمین میں دفن 8 سالہ حمزہ کی بوری بند لاش برآمد ہوئی پولیس نے ملزم اعجاز کو گرفتار کر کے مزید تفتیش کا عمل شروع کر دیا،ذرائع کے مطابق 8 سالہ بچے کے اغواء کے بعد قتل کی واردات میں ایک خاتون سمیت 3 افراد ملوث ہیں۔

Tags: FaisalabadTvFSDTV41
Previous Post

فیصل آباد کے تھانوں میں قابل اور دیانت دار ایس ایچ اوز تعینات کرنے کا فیصلہ

Next Post

مقامی صحافی پر تشدد میں ملوث ملزمان کو جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے گا۔ صوبائی وزیر داخلہ

admin

admin

Next Post
مقامی صحافی پر تشدد میں ملوث ملزمان کو جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے گا۔ صوبائی وزیر داخلہ

مقامی صحافی پر تشدد میں ملوث ملزمان کو جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے گا۔ صوبائی وزیر داخلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی