• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

کورونا کے بڑھتے کیسز فیصل آباد کے 19 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔

admin by admin
28 مارچ, 2021
in عوامی مسائل
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد ( نمائندہ ایف ٹی وی) کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز فیصل آباد کے 19 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ فیصل آباد میں زیادہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والوں علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔ کوہ نور ٹاؤن، خیابان کالونی، کینال روڈ، حسن ویلاز، ایڈن ویلی، ایڈن گارڈن، سعید کالونی، پیپلز کالونی، آفیسرز کالونی کو بند کر دیا گیا اور عبداللہ گارڈن، ماڈل سٹی، مدینہ ٹاؤن، ٹیک ٹاؤن، امین ٹاؤن، ضیاء ٹاؤن، رضا ٹاؤن، رضا گارڈن، فیصل ٹاؤن اور فصیل گارڈن میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق زیادہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والوں علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگایا جا رہا ہے۔ سیکریٹری صحت کے مطابق لاک ڈاؤن والے علاقوں میں تمام شاپنگ مالز، ریسٹوران، دفاتر(نجی اور سرکاری) بند رہیں گے۔ ’علاقہ مکینوں کی نقل و حمل محدود ہو گی، انتہائی ضرورت کے پیش نظر ایک فرد ایک سواری استعمال کر سکے گا۔’ ہر قسم کے اجتماعات پر مکمل پابندی ہو گی۔  تمام میڈیکل سروسز، فارمیسی، میڈیکل سٹور، لیبارٹریاں، کولیکشن پوائنٹس، ہسپتال اور کلینکس 24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔ ملک شاپس،چکن اور گوشت/مچھلی کی شاپس اور بیکریاں صبح سات سے شام  سات بجے تک کھلی رہیں گی۔ گروسری سٹورز، جنرل سٹورز، آٹا چکیاں، فروٹ، سبزی کی دوکانیں، تندور اور پیڑول پمپس نو بجے سے شام سات بجے تک کھلی رہیں گی۔

Tags: CoronacoronavirusLockDown
Previous Post

منی بجٹ کا آنا صرف ظالمانہ اقدام ہی نہیں بلکہ معاشی حالات کی ستائی غریب عوام کو زندہ در گور کرنے کے مترادف ہے۔ قمر زمان کائرہ

Next Post

‏فیصل آباد ملت ٹاؤن میں 4 سالہ معصوم بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

admin

admin

Next Post

‏فیصل آباد ملت ٹاؤن میں 4 سالہ معصوم بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی