• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 22, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

گزشتہ روز 55 ہزار سے زائد افراد کی کورونا ویکسی نیشن کی گئی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر بلال احمد

admin by admin
1 اپریل, 2022
in عوامی مسائل
0
گزشتہ روز 55 ہزار سے زائد افراد کی کورونا ویکسی نیشن کی گئی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر بلال احمد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر بلال احمد کے مطابق گذشتہ روز 55ہزار 883۔افراد کی ویکسینیشن کی گئی۔انہوں نے بتایا کہ اب تک 9 لاکھ 93 ہزار 648جنرل پبلک اور ہیلتھ کیئر ورکرز نے کورونا ویکسینیشن کرائی۔انہوں نے بتایا کہ گذشتہ روز 55644جنرل پبلک اور 239ہیلتھ کیئر ورکرز نے ویکسین کرائی جن میں 49214جنرل پبلک نے ویکسین کی پہلی،6430 نے دوسری اسی طرح 62 ہیلتھ کیئر ورکرز نے پہلی اور 177نے دوسری ڈوز لگوائی۔انہوں نے بتایا کہ کورونا ویکسینیشن خصوصی مہم پر بھرپور انداز میں عملدرآمد جاری ہے جبکہ ضلع کے 37 ویکسینیشن سنٹر بھی فعال اور متعدد مقامات پر موبائل کیمپس کے ذریعے بھی شہریوں کی ویکسینیشن کی جارہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ گذشتہ تین روز سے شہریوں کی طرف سے ویکسین لگانے کے عمل میں تیزی آئی ہے اور اسی تسلسل کو برقرار رکھ کر مطلوبہ اہداف حاصل کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔

Tags: covidvaccine
Previous Post

اشیائے ضروریہ کی زائد قیمت پر مختلف مالز و کریانہ سٹورز کے مالکان کو 68 ہزار جرمانہ

Next Post

پولیو ٹیموں سے تعاون کریں تاکہ کسی جگہ پولیو وائرس کا احتمال نہ رہے۔ ڈپٹی کمشنر محمد علی

admin

admin

Next Post
پولیو ٹیموں سے تعاون کریں تاکہ کسی جگہ پولیو وائرس کا احتمال نہ رہے۔ ڈپٹی کمشنر محمد علی

پولیو ٹیموں سے تعاون کریں تاکہ کسی جگہ پولیو وائرس کا احتمال نہ رہے۔ ڈپٹی کمشنر محمد علی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی