• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship
جمعرات, مارچ 23, 2023
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home جرائم

سمندری فیصل آباد روڈ پر 29 کروڑ سے زائد مالیت کی قیمتی سرکاری اراضی قابضین سے واگزار

admin by admin
10 دسمبر, 2022
in جرائم
0
سمندری فیصل آباد روڈ پر 29 کروڑ سے زائد مالیت کی قیمتی سرکاری اراضی قابضین سے واگزار
35
SHARES
35
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی) اسسٹنٹ کمشنر تحصیل سمندری علیزہ ریحان نے چک 527 گ۔ب مین سمندری فیصل آباد روڈ پر 29 کروڑ 66 لاکھ 86 ہزار روپے مالیت کی 96۔ایکڑ 4کنال 12 مرلہ قیمتی سرکاری اراضی قابضین سے واگزار کرالی۔انہوں نے موقع پر پہنچ کر قابض شدہ لینڈ کو واگزار کرانے کے آپریشن کی نگرانی کی۔اس موقع پر بھاری مشینری بروئے کار لاکرعارضی تعمیرات وکھیتوں کو کلیئر کردیا گیا۔

Previous Post

پاکستان کی برآمدات میں گارمنٹس یونٹ کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ ڈویژنل کمشنر

Next Post

انڈر 16 سینٹرل پنجاب سکول کرکٹ چیمپیئن شپ فاتح ٹیم میں انعامات کی تقسیم

admin

admin

Next Post
انڈر 16 سینٹرل پنجاب سکول کرکٹ چیمپیئن شپ فاتح ٹیم میں انعامات کی تقسیم

انڈر 16 سینٹرل پنجاب سکول کرکٹ چیمپیئن شپ فاتح ٹیم میں انعامات کی تقسیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In