• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home جرائم

محکمہ ماحولیات نے ازخود سیل توڑنے پر فیکٹری انتظامیہ کیخلاف مقدمہ درج کردیا

admin by admin
1 نومبر, 2021
in جرائم
0
1
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی)محکمہ ماحولیات نے ازخود سیل توڑنے پر فیکٹری مالک اور بوائلر اپریٹر کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔انسپکٹر ماحولیات محمد صدیق نے عوامی شکایت پر کھرڑیانوالہ جڑانوالہ روڈ پر عوامی پیپر بورڈ مل کے بوائلر کو دوبارہ چیک کیا تو وہاں سیل توڑ کر غیر معیاری ایندھن جلایا جارہا تھا جس پر ایکشن لیتے ہوئے مالک محمد عدنان بھٹی اور بوائلر آپریٹر محمد خالدکے خلاف مقدمہ درج اور بوائلر کو پھر سے سیل کردیا۔انہوں نے بتایا کہ بوائلرسے سیاہ دھواں خارج ہونے،غیر معیاری ایندھن جلانے،فضائی آلودگی(سموگ)کا باعث بننے کے علاوہ اردگرد کے رہائشیوں کے لئے مختلف بیماریوں کی وجہ بننے پرکھرڑیانوالہ جڑانوالہ روڈ پر ایکشن لیا گیا۔انہوں نے کہا کہ سموگ کا باعث بننے والی سرگرمیوں پر پابندی عائد ہے اور فیکٹریز وبھٹوں سے زہریلے دھواں کے اخراج،فصلوں کی باقیات اور غیر معیاری ایندھن جلانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے.

Tags: FaisalabadFTv
Previous Post

پرائیویٹ عمارتوں کے کرایوں سے بچنےکیلئے فیسکو میں نئے دفاتر کی تعمیرات کا آغاز

Next Post

سیکرٹری آرکیالوجی پنجاب ثاقب منان کا دورہ فیصل آباد،ڈی سی آفس میں کورونا ویکسینیشن مہم اجلاس کی صدارت

admin

admin

Next Post
سیکرٹری آرکیالوجی پنجاب ثاقب منان کا دورہ فیصل آباد،ڈی سی آفس میں کورونا ویکسینیشن مہم اجلاس کی صدارت

سیکرٹری آرکیالوجی پنجاب ثاقب منان کا دورہ فیصل آباد،ڈی سی آفس میں کورونا ویکسینیشن مہم اجلاس کی صدارت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی