• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کا عوامی قدم

عثمان صادق by عثمان صادق
6 جون, 2023
in عوامی مسائل
0
ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کا  عوامی قدم
15
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر عوامی مسائل کے حل کے لئے روزانہ کی بنیاد پر متحرک ہیں۔انہوں نے اپنے آفس کے باہر بیٹھ کر شہریوں کی شکایات و مسائل سننے اور موقع پردرخواست گزاروں کو ریلیف کے لئے احکامات جاری کئے۔انہوں نے درخواست گزاروں کے مختلف نوعیت کے مسائل باریک بینی سے سنتے ہوئے بعض افسران کو موقع پر طلب کرکے تعمیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔انہوں نے کہا کہ عوامی مسائل کا حل اولین ایجنڈا ہے جس کے لئے تمام ضلعی افسران کو بھی ہدایات جاری کررکھی ہیں۔انہوں نے شہریوں سے کہا کہ وہ اپنے مسائل پیش اور ان کے حل کے لئے بلارکاوٹ رابطہ کرسکتے ہیں اس ضمن میں کسی سفارش کی ضرورت نہیں۔

Tags: DC FaisalabadFSDTV41FTv
Previous Post

پنجاب بھر کے پرائیویٹ طلباو طالبات کیلئے اہم خبر

Next Post

فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کا بھکاری کروڑ پتی نکلا، عدالت میں بینک سٹیٹنمنٹ دکھادی

عثمان صادق

عثمان صادق

Next Post

فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کا بھکاری کروڑ پتی نکلا، عدالت میں بینک سٹیٹنمنٹ دکھادی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی