• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 30, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

شکایات ومسائل کے فوری حل کے لئے محکمانہ کارروائی میں تاخیر نہیں ہوگی۔ ڈپٹی کمشنر علی شہزاد

admin by admin
25 ستمبر, 2021
in عوامی مسائل
0
شکایات ومسائل کے فوری حل کے لئے محکمانہ کارروائی میں تاخیر نہیں ہوگی۔ ڈپٹی کمشنر علی شہزاد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (محمد حمزہ) ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے ضلعی محکموں کے سربراہان کو ہدایت کی ہے کہ شکایت کنندگان کی اطمینان بخش طریقے سے دادرسی کی جائے اور عوامی مسائل سے پہلو تہی،بے جااور بلاجواز تاخیر سے درخواست گزاروں کو خوار کرنے کی روش ترک کردیں۔انہوں نے یہ بات اپنے دفتر میں شہریوں کے مسائل سنتے ہوئے کہی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ عوامی مسائل پر کان نہ دھرنے والے افسران کیخلاف محکمانہ کارروائی سے گریز نہیں کیا جائے گا لہذا وہ عوامی ریلیف کے سلسلے میں محکمانہ کارکردگی کے معیار میں اضافہ کریں۔انہوں نے اسسٹنٹ کمشنرز سے کہا کی وہ مقامی سطح پر لوگوں کی شکایات اور مسائل ذمہ داری کے ساتھ حل کریں اور تحصیل دفاتر کی کارکردگی پر گہری نظر رکھیں تاکہ لوگوں کو اپنے معاملات کے سلسلے میں پریشانی کا سامنا نہ ہو۔انہوں نے کہا کہ سائلین کی بات خندہ پیشانی سے سنتے ہوئے فوری حل طلب امور کے سلسلے میں تاخیر نہ کی جائے۔انہوں نے شہریوں کے واسا،ویسٹ مینجمنٹ کمپنی،ریونیو ودیگر محکموں کے بارے میں مسائل سنتے ہوئے ان کے حل کے لئے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی فون کالز کرکے ہدایات جاری کیں۔انہوں نے بزرگوں،مردوخواتین کے مسائل سنتے ہوئے انہیں یقین دلایا کہ ان کی شکایات ومسائل کے فوری حل کے لئے محکمانہ کارروائی میں تاخیر نہیں ہوگی۔

Tags: complainsdcfsd
Previous Post

بیگم گورنر پنجاب مسز پروین سرور نے فیصل آباد میں سرور فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام واٹر فلٹریشن کے منصوبوں کا افتتاح کردیا

Next Post

تبدیلی سرکارنے ملک وقوم کاتماشابنادیاہے. میاں ضیاء الرحمان

admin

admin

Next Post
ZIA UR REHMAN

تبدیلی سرکارنے ملک وقوم کاتماشابنادیاہے. میاں ضیاء الرحمان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی