• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
ہفتہ, جولائی 19, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home سیاست

تبدیلی سرکارنے ملک وقوم کاتماشابنادیاہے. میاں ضیاء الرحمان

admin by admin
27 ستمبر, 2021
in سیاست
0
ZIA UR REHMAN

ZIA UR REHMAN

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد( محمد حمزہ) جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن فیصل آبادسٹی میاں ضیاء الرحمان نے کہاہے کہ تبدیلی سرکارنے ملک وقوم کاتماشابنادیاہے ،یوٹرن خان ہوش کے ناخن لیں پاکستان کوتجربہ گاہ نہ بنائیں ۔ناقص پالیسیوں کی وجہ سے معیشت اپاہج ہوچکی ہے جبکہ ادارے دن بدن کمزورہورہے ہیں ،الیکشن کمیشن کے خلاف محاذ کھول کرحکومت نے ثابت کردیاکہ وہ آئندہ انتخابات سے قبل ہی گھبراہٹ کاشکارہے ۔انہوںنے کہاکہ تحریک انصاف نے عوام کومایوس کردیاہے ،عوام انتخابات میں ووٹ کی طاقت سے سلیکٹڈ حکمرانوںکوشکست فاش دیکرسلیکٹرکوبھی باورکرادیں گے کہ عوام ہی طاقت کامحورہیں ۔انہوںنے کہاکہ مسلم لیگ ن کے کامیاب ورکرز کنونشن سے کارکنوں میں نیاجوش وولولہ پیداہواہے جوکہ حکومتی ٹولے کوہضم نہیں ہورہا۔انتخابات آج ہوں یاکل عوام نے طے کرلیاہے کہ نوازشریف کوچوتھی باروزیراعظم بناناہے ۔عمران خان نے تین سالوںمیں ملک وقوم کاجوحشرنشرکردیاہے عوام اس کابدلہ ووٹ کی طاقت سے لیکررہیں گے ۔انہوںنے کہاکہ سلیکٹڈ وزیراعظم کی تین سالہ کارکردگی ،دعوئوں ،نعروں اوردھمکیوں پرمحیط ہیں ،عوام جاگ چکے ہیں مزید سلیکٹڈ کی باتوں میں نہیں آئیں گے ۔

Tags: MIAN ZIA REHMAN
Previous Post

شکایات ومسائل کے فوری حل کے لئے محکمانہ کارروائی میں تاخیر نہیں ہوگی۔ ڈپٹی کمشنر علی شہزاد

Next Post

تمام مکاتب فکر کے علماء کرام اورمذہبی رہنما رواداری،پیارومحبت اور باہمی تعاون کو مزید تقویت دینے میں اپنا کردار ادا کریں

admin

admin

Next Post
dc

تمام مکاتب فکر کے علماء کرام اورمذہبی رہنما رواداری،پیارومحبت اور باہمی تعاون کو مزید تقویت دینے میں اپنا کردار ادا کریں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی