• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
بدھ, مئی 28, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home سیاست

ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کا مختلف علاقوں میں ترقیاتی سکیموں کی کوالٹی کا معائنہ

admin by admin
21 نومبر, 2021
in سیاست, عوامی مسائل
0
ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کا مختلف علاقوں میں ترقیاتی سکیموں کی کوالٹی کا معائنہ
1
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی)ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے مختلف علاقوں میں ترقیاتی سکیموں کی کوالٹی کا معائنہ کیا۔انہوں نے مین بازارنیشنل کالونی مانانوالہ میں کارپٹ سٹرک،ظفر کالونی عقب ساندل کالج میں گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کے قیام کی سکیم،جھنگ روڈ کی تعمیر ومرمت اورستیانہ روڈ کی تعمیر کے جاری کام کا موقع پر جاکر معائنہ اور منصوبوں کے کوالٹی ورک کوچیک کیا۔انہوں نے ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کرنے والے محکموں کے افسران کو ہدایت کی کہ عوامی بہبود کے منصوبوں کی شفافیت ترجیح ہے اورتعمیراتی معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے ایف ڈی اے،سکولز ایجوکیشن،کمیونیکیشن اینڈ ورک اور لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے افسران کو ہدایت کی کہ موقع پر موجود رہ کر ترقیاتی سکیموں کی مانیٹرنگ کی جائے اور عوامی ضرورت کے یہ منصوبے مقررہ ٹائم فریم میں مکمل ہونے چاہیں۔انہوں نے کہا کہ سکیموں کی تعمیراتی کوالٹی کی اچانک انسپکشن کا عمل جاری رہے گا.

Tags: DC FaisalabadFaisalabadFSDTV41
Previous Post

گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں پہلے کانووکیشن کا انعقاد،گورنر پنجاب نے طالبات میں میڈل تقسیم کیے

Next Post

دوران کام لائن سٹاف کی قیمتی جان کا تحفظ نہایت ضروری ہے۔انجینئر سعید

admin

admin

Next Post
دوران کام لائن سٹاف کی قیمتی جان کا تحفظ نہایت ضروری ہے۔انجینئر سعید

دوران کام لائن سٹاف کی قیمتی جان کا تحفظ نہایت ضروری ہے۔انجینئر سعید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی