• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
ہفتہ, مئی 17, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home تعلیم و کھیل

چک جھمرہ میں ڈی پی ایس سکول کا قیام تیزی سے جاری

admin by admin
2 جون, 2021
in تعلیم و کھیل
0
چک جھمرہ میں ڈی پی ایس سکول کا قیام تیزی سے جاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی )تحصیل چک جھمرہ میں 100 کنال سرکاری اراضی پر ڈویژنل پبلک سکول کا قیام عمل میں لانے کے لئے متعلقہ امور کو تیز رفتاری سے آگے بڑھایا جارہا ہے۔اس ضمن میں ڈویژنل کمشنر ثاقب منان کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ ڈاکٹر نوید افتخار اولکھ،ایڈیشنل کمشنر ایوب خاں،پرنسپل ڈی پی ایس مین کیمپس محمد شاہدکے علاوہ رہنما پاکستان تحریک انصاف شیر افگن چیمہ بھی موجود تھے۔اجلاس کو بتایا گیا کہ ڈویژنل پبلک سکول کے قیام کے سلسلے میں 23 کروڑ روپے کے فنڈز کا تخمینہ ہے جن کا ڈی پی ایس اور ڈونزر کے اشتراک سے بندوبست کیا جاہا ہے جبکہ سرکاری اراضی کے انتقال سمیت دیگر محکمانہ امور بھی مکمل کئے جارہے ہیں۔ڈویژنل کمشنر نے کہاکہ بچوں کو کم خرچ میں معیاری تعلیم وتربیت کی فراہمی کے لئے ڈی پی ایس سکولز ایک بڑا پراجیکٹ ہے اسی مقصد کیلئے پبلک سکولز کا دائرہ ڈویژن بھر میں پھیلایاجارہا ہے۔انہوں نے چک جھمرہ میں ڈی پی ایس سکول کے قیام کے سلسلے میں حائل رکاوٹوں کو فی الفور دور کرکے تعمیرات شروع کرنے کی تاکید کی۔انہوں نے کہا کہ ڈویژنل انتظامیہ اس ضمن میں تمام تر انتظامی وتکنیکی معاونت فراہم کرے گی۔

Tags: FaisalabadTv
Previous Post

واپڈا ہسپتال، عبداللہ پور میں بھی ویکسینیشن سنٹر بنا دیا گیا ۔

Next Post

غیر مستند ڈاکٹروں اور اتائیت کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کیا جائے ۔ ڈی سی فیصل آباد

admin

admin

Next Post

غیر مستند ڈاکٹروں اور اتائیت کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کیا جائے ۔ ڈی سی فیصل آباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی