• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home سیاست

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر فیصل آباد کا چیف الیکشن کمشنر کیخلاف بڑا فیصلہ

admin by admin
29 اپریل, 2023
in سیاست
0
ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر فیصل آباد کا چیف الیکشن کمشنر کیخلاف بڑا فیصلہ
50
SHARES
50
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر فیصل آباد کا چیف الیکشن کمشنرکیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرنے کا فیصلہ

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر فیصل آباد عرفان کوثر نے سیکریٹری الیکشن کمیشن کوخط لکھا ہے جس میں انہوں نےچیف الیکشن کمشنرکےاثاثوں کی تفصیلات مانگ لیں۔

خط میں لکھا گیا ہے کہ سکندرسلطان راجہ کےچیف الیکشن کمشنربننےسےپہلےاوراب کتنےاثاثےہیں؟تفصیلات فراہم کی جائیں،خط میں چیف الیکشن کمشنرکےبڑےبیٹےکےاثاثوں کی تفصیلات بھی طلب کرلی گئیں۔

خط کے متن میں مزید لکھا گیا ہے کہ سال 2022 اور 2023 میں ہونےوالی ڈی ڈی ڈبلیو پی کی میٹنگ کےمنٹس بھی فراہم کئےجائیں،پی ڈبلیوڈی کوفراہم کردہ فنڈزکی تفصیلات بھی فراہم کی جائیں۔

الیکشن کمیشن میں گریڈ17 سے 21 تک کےافسران کی سینیارٹی لسٹ کی تفصیلات فراہم کی جائیں،خط میں مزید مطالبہ کیا گیا تمام معلومات 5 مئی تک فراہم کی جائیں۔

Previous Post

ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر کی صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس

Next Post

کمشنر فیصل آباد کی لنڈا بازار راجباہ روڈ کے متاثرین سے میٹنگ

admin

admin

Next Post
کمشنر فیصل آباد کی لنڈا بازار راجباہ روڈ کے متاثرین سے میٹنگ

کمشنر فیصل آباد کی لنڈا بازار راجباہ روڈ کے متاثرین سے میٹنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی