• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, جون 19, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر کی صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس

عثمان صادق by عثمان صادق
28 اپریل, 2023
in عوامی مسائل
0
ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر کی صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ پروگرام کوآرڈینیٹر برائے انسداد وبائی امراض ڈاکٹر ذوالقرنین نے انسدادی اقدامات کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر اسفندیار،ڈی ایچ او ڈاکٹر ثاقب منیرکے علاوہ تمام محکموں کے افسران بھی شریک تھے۔ڈپٹی کمشنر نے انسداد واحتیاطی اقدامات کا جائزہ لیتے ہوئے ضلعی محکموں کے سربراہان کو تاکید کی کہ وہ اپنے دفاتر کے ساتھ ساتھ گھروں میں بھی انسداد ڈینگی اقدامات کو یقینی بنائیں،کسی جگہ کھڑے پانی کو ختم کرانے کے ساتھ چھتوں کی مسلسل انسپکشن کی جائے۔انہوں نے کہا کہ وقفہ وقفہ سے بارشوں کے باعث ڈینگی لاروا کی افزائش کے خطرات موجود ہیں لہذا اینٹی ڈینگی ٹیمیں فیلڈ میں اپنی آنکھیں کھلی رکھیں اور ہاٹ سپاٹس کو بلاناغہ چیک کرکے لاروا ملنے پر مکینیکل وکیمیکل ٹرٹمنٹ کرائیں اس ضمن میں فرضی کارروائی پر حقیقی محکمانہ ایکشن ہوگا۔انہوں نے لاروا ملنے پر دکانداروں کے خلاف مقدمات کے اندراج اور تحصیل ایمرجنسی رسپانس کمیٹیز کی میٹنگ باقاعدگی سے کرنے کی تاکید کی۔انہوں نے عوامی آگاہی کے لئے تمام تر تشہیری ذرائع بھی بروئے کار لانے اور ان ڈور سرویلنس کو ذمہ داری سے انجام دینے کا حکم دیا۔

Tags: DCFaisalabademergency respons commetyFSDTV41FTv
Previous Post

کمشنر فیصل آبادکی زیر صدارت ڈویژنل انوائرمنٹل اپروول کمیٹی کا اہم اجلاس

Next Post

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر فیصل آباد کا چیف الیکشن کمشنر کیخلاف بڑا فیصلہ

عثمان صادق

عثمان صادق

Next Post
ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر فیصل آباد کا چیف الیکشن کمشنر کیخلاف بڑا فیصلہ

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر فیصل آباد کا چیف الیکشن کمشنر کیخلاف بڑا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی