• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home سیاست

صوبے کی ترقی کی راہ میں حائل تمام روکاوٹوں کو آئندہ صوبائی بجٹ میں حل کر دیا جائے گا۔ صوبائی وزیر خزانہ پنجاب

admin by admin
11 مارچ, 2021
in سیاست
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) صوبائی وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت نے کہا ہے کہ صوبے کی ترقی کی راہ میں حائل تمام روکاوٹوں کو آئندہ صوبائی بجٹ میں حل کر دیا جائے گاتاکہ معاشی ترقی کی رفتار کو مزید تیز کیا جا سکے۔ یہ بات وزیر خزانہ نے پنجاب کے پری بجٹ سیشن کے سلسلہ میں پنجاب بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے ایک اجلاس کے دوران تاجروں اور صنعتکاروں کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی جس میں صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال، چیئرمین پی بی آئی ٹی سردار الیاس تنویر اورفیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر انجینئر حافظ احتشام جاویدنے شرکت کی۔ انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں اعلان کیا کہ حکومت نے دوہرے ٹیکسوں کو ختم کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ جو شخص ایف بی آر کے پاس رجسٹرڈ ہوگا اسے پی آراے کی رجسٹریشن لینے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ اس طرح جو شخص پہلے ہی پی آر اے کے پاس رجسٹر اُسے ایف بی آر رجسٹریشن کیلئے تنگ نہیں کرے گی۔ چیئرمین پنجاب بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ سردار الیاس تنویر نے روڈانفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کو بھی ختم کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ ون ونڈو آپریشن کو حقیقی معنوں میں اس کی اصل روح کے مطابق نافذ کیا جائے گا تاکہ نئے سرمایہ کاروں کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں مہیا کی جا سکیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت وفاقی حکومت کے ساتھ رابطے ہیں ہے اور اس کی مشاورت سے آئندہ بجٹ میں ہر قسم کے خام مال پر ڈیوٹیاں ختم کر دی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ پیکجز انڈسٹری کیلئے اس بجٹ میں خصوصی مراعات کا اعلان کیا جائے۔صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے انجینئر حافظ احتشام جاوید کو بتایا کہ ایس ایم ای سیکٹر کو وومن ایس ایم ای سیکٹر سے الگ کیا جا رہا ہے جس سے تھوڑے سرمایہ سے کاروبار کرنے والی خواتین کیلئے ہر ممکن مراعات مہیا کی جا سکیں گی۔ انہوں نے دیگر بہت سے مسائل کا بھی حوالہ دیا اور کہا کہ اُن پر مشاورت کیلئے بہت جلد ایک اور الگ میٹنگ ہو گی تاکہ بجٹ میں تاجروں اور صنعتکاروں کو زیادہ سے زیادہ مراعات دی جا سکیں۔

Tags: FaisalabadFBRFCCIFSD
Previous Post

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر کورونا وباء کے دوران خدمات انجام دینے والی خواتین میں تعریفی سرٹیفیکیٹس تقسیم

Next Post

واپڈا کے مختلف یونٹس کے درمیان کھیلوں کے فروغ سے ملازمین میں سپورٹس مین سپرٹ پیدا کرنے میں مدد ملتی ہے۔ چیف ایگزیکٹو فیسکو

admin

admin

Next Post
واپڈا کے مختلف یونٹس کے درمیان کھیلوں کے فروغ سے ملازمین میں سپورٹس مین سپرٹ پیدا کرنے میں مدد ملتی ہے۔ چیف ایگزیکٹو فیسکو

واپڈا کے مختلف یونٹس کے درمیان کھیلوں کے فروغ سے ملازمین میں سپورٹس مین سپرٹ پیدا کرنے میں مدد ملتی ہے۔ چیف ایگزیکٹو فیسکو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی