• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

غیر قانونی کمرشلائزیشن اور غیر منظور شدہ ہائوسنگ سکیموں کیخلاف آپریشن تیز کردیا گیا

admin by admin
13 جنوری, 2022
in عوامی مسائل
0
غیر قانونی کمرشلائزیشن اور غیر منظور شدہ ہائوسنگ سکیموں کیخلاف آپریشن تیز کردیا گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے رضوان نذیر کی ہدایت پر غیر قانونی کمرشلائزیشن اور غیر منظور شدہ ہائوسنگ سکیموں کیخلاف آپریشن کو مزید تیز کردیاگیا ہے اس سلسلے میں ایف ڈی اے کی انفورسمنٹ ٹیم نے مختلف علاقوں میں انسپکشن کے دوران کمر شلائزیشن اور بلڈنگ پلان کی عدم منظوری کی پاداش میں 34پلاٹس اور ایک ہائوسنگ سکیم کے دفتر کو سربمہر اور غیر قانونی تعمیراتی ڈھانچوں کو مسمار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ آفیسر امتیاز کی گورایہ کی سربراہی میں ایف ڈی اے کی انفورسمنٹ ٹیم نے ایف ڈی اے کے زیر کنٹرول رہائشی کالونیوں ، کچی آبادیوں اورکمرشل مارکیٹس میں زیر تعمیرعمارتوں کو چیک کیاتو علامہ اقبال کالونی ، مدینہ ٹائون اور مائی دی جھگی میں مختلف دکانیں بلڈنگ پلان اور کمرشلائزیشن کی منظوری کے بغیر تعمیر کی جارہی تھیں جن کوفوری طو رپر سربمہر کرکے مالکان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تمام تر محکمانہ اور قانونی تقاضے پورا کرنےاور مروجہ فیسوں کی ادائیگی کے بعد باقاعدہ منظوری حاصل کریں بصورت دیگر وہ تعمیراتی کام جاری نہیں رکھ سکیں گے اور انہیں بھاری جرمانوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ دریں اثناء ایف ڈی اے کی انفورسمنٹ ٹیم نے منظوری کے بغیر قائم کی جانیوالی شیخوپورہ روڈ پر ہائوسنگ سکیم خیابان مصطفی کو سربمہر کرکے غیرقانونی تعمیراتی ڈھانچوں کو مسمار کردیا۔ایف ڈی اے انتظامیہ کی طرف سے خبردار کیاگیاہے کہ ایف ڈی اے انتظامیہ کی طرف سے خبردار کیاگیاہے کہ ایف ڈی اے کے زیر کنٹرول رہائشی کالونیوں اور کمرشل مارکیٹس میں ہر قسم کی عمارتوں کی تعمیر سے قبل بلڈنگ پلان اور کمرشلائزیشن کی باقاعدہ منظوری حاصل کریں بصورت دیگر بلڈنگ کنٹرول کے حوالے سے قانون شکن افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔

Tags: FDAFSDTV41housing
Previous Post

حکومت عوام کے مسائل کا حل ان کی دہلیز پر حل کرنے کیلئے کوشاں ہے. وفاقی وزیر توانائی

Next Post

فیصل آباد میں پہلا احساس بازار تحصیل سمندری میں قائم کردیا گیا

admin

admin

Next Post
فیصل آباد میں پہلا احساس بازار تحصیل سمندری میں قائم کردیا گیا

فیصل آباد میں پہلا احساس بازار تحصیل سمندری میں قائم کردیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی