• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home جرائم

بجلی چوری کی اطلاع دینے والے کو انعام دینے کا فیصلہ

admin by admin
20 ستمبر, 2023
in جرائم
0
بجلی چوری کی اطلاع دینے والے کو انعام دینے کا فیصلہ
65
SHARES
65
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) نے بجلی چوری کی اطلاع دینے والے کو انعام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

فیسکو کے چیئرمین بورڈ آف گورنرز کے مطابق بورڈ نے بجلی چوری کی اطلاع دینے والے کو انعام دینے کی منظوری دے دی ہے۔

چیئرمین فیسکو نے کہا کہ بجلی چوری کی اطلاع دینے والے شہری کو ریکوری کی رقم کا 10 فیصد انعام دیا جائے گا۔

اس کے ساتھ بجلی چوروں کیخلاف کارروائی کرنے والی فیسکو ٹیموں کو بھی انعام ملے گا۔

چیئرمین فیسکوکا کہنا تھا کہ بجلی چوروں کی اطلاع دینے والے کا نام بھی خفیہ رکھا جائے گا۔

Previous Post

تعلیمی ترقی قوموں کے عروج کی ضمانت ہے۔ کمشنر سلوت سعید

Next Post

فیسکو کا بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاﺅن جاری، لاکھوں روپے جرمانہ

admin

admin

Next Post
فیسکو کا بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاﺅن جاری، لاکھوں روپے جرمانہ

فیسکو کا بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاﺅن جاری، لاکھوں روپے جرمانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی