• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ٹھیکیدار کو اسسٹنٹ کمشنر نے جیل بھجوا دیا

admin by admin
24 مئی, 2021
in عوامی مسائل
0
فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ٹھیکیدار کو اسسٹنٹ کمشنر نے جیل بھجوا دیا
1
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ٹھیکیدار کو اسسٹنٹ کمشنر نے جیل بھجوا دیا. تفصیلات کے مطابق اے سی سٹی کو اطلاع موصول ہوئی کہ فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں پارکنگ ٹھیکیدار کی جانب سے عوام کے ساتھ پارکنگ کی مد میں زائد وصولی کرکے فراڈ کیا جارہا ہے ٹوکن پر موجود موٹر سائیکل پارکنگ کے سرکاری ریٹ 10روپے کی بجائے 20روپے جبکہ کار کے 30روپے کی بجائے 50روپے وصول کئے جارہے ہیں۔پارکنگ ٹھیکیدار نے فراڈ کرتے ہوئے پرچی کے بائیں جانب موٹر سائیکل 20 جبکہ دائیں جانب 10 روپے لکھا ہوا ہے۔انہوں نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کرتے ہوئے مقامی پولیس کو طلب کرلیا اورموقع سے ٹھیکیدار جمیل کو گرفتار کراکر تھانہ سول لائنز کی حوالات میں بند کرادیا جس کے خلاف ہسپتال انتظامیہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرا دیاگیاہے۔

Tags: DCFaisalabadFaisalabadTvFIC
Previous Post

بریگیڈیئر کاشف سرور عالم کا عید پر ایس او ایس ویلج میں مقیم بے سہارا اور یتیم بچوں میں عید گفٹس تقسیم

Next Post

رجسٹرڈ کسانوں کے لیے حکومت پنجاب نے سبسڈی کا آغاز کردیا

admin

admin

Next Post
رجسٹرڈ کسانوں کے لیے حکومت پنجاب نے سبسڈی کا آغاز کردیا

رجسٹرڈ کسانوں کے لیے حکومت پنجاب نے سبسڈی کا آغاز کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی