• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

فائر فائٹرز کے عالمی دن کے موقع پر آتشزدگی کے واقعات کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے فائر فائٹرز کے لیے دعائیہ تقریب کا انعقاد

admin by admin
4 مئی, 2021
in عوامی مسائل
0
فائر فائٹرز کے عالمی دن کے موقع پر آتشزدگی کے واقعات کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے فائر فائٹرز کے لیے دعائیہ تقریب کا انعقاد
1
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) فائر فائٹرز کے عالمی دن کے موقع پر فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرنے اور آتشزدگی کے واقعات کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے فائر فائٹرز کے لیے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا. شہید فائر فائٹرز کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی. ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر احتشام واہلہ نے بتایا کہ گزشتہ پانچ سالوں میں ریسکیو 1122 فیصل آباد نے 10353 آگ لگنے کے واقعات پر قابو پایا اور فیصل آباد کے شہریوں کی28 بلین مالیت کی املاک کو نقصان سے بچایا. انہوں نے مزید کہا کہ اب تک متعدد واقعات میں ریسکیو نے آگ میں پھنسے 615 شہریوں کی جان بچائی اور اسی عظیم حوصلے کے ساتھ آئندہ بھی فیصل آباد کی عوام کی خدمت کرتے رہیں گے.. موقع پر موجود ایمرجنسی آفیسر آپریشنز غلام شبیر کا کہنا تھا کہ فائر فائٹرز اپنی جان خطرے میں ڈال کر شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کرتے ہیں آگ پر قابو پانے کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے فائر فائٹرز کو ہم خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ریسکیو 1122 کے جوان ہمہ وقت عوامی خدمت کے لیے تیار ہیں.

Tags: FaisalabadFTvRescue1122
Previous Post

میڈیا معاشرے میں اجتماعی شعور بیدار کرنے کیلئے ناقابل فراموش کردار ادا کررہاہے۔ ڈپٹی کمشنر محمدعلی

Next Post

فیصل آباد کے متعدد علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا

admin

admin

Next Post
فیصل آباد کے متعدد علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا

فیصل آباد کے متعدد علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی