• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں فائن آرٹس کے 5ویں سالانہ ڈگری شو کا انعقاد

عثمان صادق by عثمان صادق
20 جولائی, 2023
in عوامی مسائل
0
جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں فائن آرٹس کے 5ویں سالانہ ڈگری شو کا انعقاد
59
SHARES
59
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

آرٹ اینڈ ڈیزائن ڈیپارٹمنٹ, جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد نے 20 جولائی 2023 کو فائن آرٹس کا 5واں سالانہ ڈگری شو اور ویژول کمییونیکیشن ڈیزائن کا پہلا ڈگری شو منعقد کیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظل ہما نازلی نے اس تقریب کا افتتاح کیا۔ وائس چانسلر کہ ہمراہ کوارڈینیٹر فیکلٹی اف ارٹس اینڈ سوشل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر عائشہ ثمین ، کوارڈینیٹر فیکلٹی اف بزنس اینڈ مینجمنٹ سائنسز ڈاکٹر نوشین سید،صدر شعبہ ریاضی پروفیسر ڈاکٹر صائمہ اکرم صدر شعبہ ایجوکیشن ڈاکٹر سیدہ ثمینہ طاہرہ اور دیگر مہمانوں نے طلبا کی کاوشوں کو سراہا۔فائن آرٹس کی بارہ طالبات اور وژول کمیونیکیشن ڈیزائن کی دس طالبات نے اپنے کام کی نمائش کی۔ ہر تھیسس نے ایک منفرد تصور کا احاطہ کیا، جس میں طلباء کی ڈیزائن کے اصولوں کی گہری سمجھ اور تخلیقی حدود کو آگے بڑھانے کی ان کی صلاحیت کو ظاہر کیا گیا۔ دلکش برانڈنگ پروجیکٹس سے لے کر جذباتی طور پر ابھارنے والی بصری داستانوں تک، تحقیقی فن پاروں نے قابل ستائش سطح پر کاریگری اور جدت طرازی کا مظاہرہ کیا۔

Tags: Digree showfaisalabadtv41Fine artsFTvgcwuf
Previous Post

ایف ڈی اے اربن ڈویلپمنٹ (یوڈی)ونگ اور واسا کے رواں مالی سال کے 10ارب 73کروڑ 30لاکھ روپے مالیت کی بجٹ تجاویز منظور

Next Post

مسلم لیگ ن اگر الیکشن جیتی تو وزیراعظم نواز شریف ہونگے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا فیصل آباد میں خطاب

عثمان صادق

عثمان صادق

Next Post
مسلم لیگ ن اگر الیکشن جیتی تو وزیراعظم نواز شریف ہونگے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا فیصل آباد میں خطاب

مسلم لیگ ن اگر الیکشن جیتی تو وزیراعظم نواز شریف ہونگے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا فیصل آباد میں خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی