• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

پرائم منسٹر یوتھ پروگرام پنجاب والی بال پروونشنل لیگ برائے خواتین کی افتتاحی تقریب کاانعقاد

عثمان صادق by عثمان صادق
19 جولائی, 2023
in عوامی مسائل
0
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام پنجاب والی بال پروونشنل لیگ برائے خواتین کی افتتاحی تقریب کاانعقاد
16
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پرائم منسٹر یوتھ پروگرام پنجاب والی بال پروونشنل لیگ خواتین کی افتتاحی تقریب کاانعقاد گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی میں شعبہ ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن کے زیر اہتمام منعقد ہوا۔تقریب کے مہمان خصوصی میاں عبدالمنان سابق ایم این اے اور مہمان اعزاز میاں شعیب ادریس اور وائس چانسلر گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظل ہما نازلی تھے۔. میاں عبدالمنان نےاپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا بہت خوشی کا موقع ہے کہ گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی بحیثت میزبان تمام ٹیموں کو خوش آمدید کر رہے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ بیٹیوں سے محبت اور فخر ہمیں ہمارے دین سے ملا ہے اور کہا کہ بیٹیوں کی ذہانت کا قائل ہوں موقع ملنے پر ہر میدان میں اپنی صلاحیتیں منواتی ہیں ارفع کریم کی طرح ہماری بہت سی بیٹیوں نے ہمارا نام روشن کیا ۔ مزید براں انہوں نے ایم ایف کے معاہدے کا حوالہ دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ آنے والی حکومت میں معاشی استقامت اور بہتر منصوبوں پر عمل پیرا ہوتے ہوئے گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی کے نئے کیپس کو ایک مثالی عمارت ہوسٹل کی بہترسہولیات اور اچھا ماحول فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ۔ وائس چانسلر گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظل ہما نازلی نے کہا کہ خواتین صرف صنف نازک نہیں ہیں یہ ہر میدان میں اپنی کامیابیوں کا جھنڈا گاڑرہی ہیں اور کہا کہ طا لبات تعلیم کے ساتھ ساتھ سپورٹس میں بھی آگے بڑھ رہی ہیں۔ انہوں نے ٹرائلز میں نمایاں کارگردگی کا مظاہرہ کرنے والی ٹیموں کو مبارک باد دی اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔کوارڈنیٹر آرٹس اینڈ سوشل سائنسز ڈاکٹر عائشہ ثمین نے کہا کہ ہماری تمام بیٹیاں صنف آہن کی حیثیت رکھتی ہیں رجسٹرار آصف اے ملک نے آنے والی تمام ٹیموں کو خوش آمدید کہا اور میاں عبدالمنان،شعیب ادریس اور آنے والے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔انہوں نے حاضرین کو گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی کی سپورٹس کے شعبہ میں حالیہ کامیابیوں سے متعلق آگاہ کیا اور ڈائریکٹر سپورٹس فہمیدہ ایوب کی کوششوں کو سراہا اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کا شکریہ ادا کہا کہ انہوں نے یہ ذمہ داری گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی کو دی۔ آخر میں مہمانوں نے تمام ٹیموں سے ملاقات کی اور ان کے ہمراہ گروپ فوٹو بنائے گئے ۔پروونشنل لیگ کے میچز کریسنٹ سپورٹس کمپلیکس میں جاری ہیں ۔

Tags: faisalabadtv41FTvgcwufPM Youth ProgramSports festival
Previous Post

سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے خواتین کے لئے اہم اقدام 

Next Post

ایف ڈی اے اربن ڈویلپمنٹ (یوڈی)ونگ اور واسا کے رواں مالی سال کے 10ارب 73کروڑ 30لاکھ روپے مالیت کی بجٹ تجاویز منظور

عثمان صادق

عثمان صادق

Next Post
ایف ڈی اے اربن ڈویلپمنٹ (یوڈی)ونگ اور واسا کے رواں مالی سال کے 10ارب 73کروڑ 30لاکھ روپے مالیت کی بجٹ تجاویز منظور

ایف ڈی اے اربن ڈویلپمنٹ (یوڈی)ونگ اور واسا کے رواں مالی سال کے 10ارب 73کروڑ 30لاکھ روپے مالیت کی بجٹ تجاویز منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی