• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
بدھ, مئی 14, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

کینال ایکسپریس وے پر سٹیٹ آف دی آرٹ GOR-3 کے منصوبے کا افتتاح

admin by admin
18 مئی, 2022
in عوامی مسائل
0
کینال ایکسپریس وے پر سٹیٹ آف دی آرٹ GOR-3  کے منصوبے کا افتتاح
18
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)ضلعی انتظامیہ کی طرف سے کینال ایکسپریس وے پر واپڈا سٹی کے قریب سٹیٹ آف دی آرٹ جی او آر تھری کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے افتتاحی تختی کی نقاب کشائی کی۔340 کنال اراضی پر قائم ہونے والا یہ منصوبہ 44 کروڑ روپے کی لاگت سے دو سال میں مکمل ہوگا جہاں گریڈ 18،17،گریڈ 15،11سے 14 اور ایک سے 5 سکیل کے افسران وملازمین کے لئے 40 سے زائد گھر تعمیر کئے جائیں گے۔ڈپٹی کمشنر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جی او آر تھری میں پارک،سکول،کمرشل مارکیٹ ودیگر سہولیات ایک چھت تلے میسرہونگی۔انہوں نے بتایا کہ جی او آر ون اور ٹو میں گنجائش نہ ہونے پر جی او آر تھری منصوبہ شروع کیا جارہا ہے جس میں افسران وملازمین کو سہولت ملے گی۔انہوں نے بتایا کہ فی الحال 270 کنال پر فوری تعمیراتی کام شروع کیا جارہا ہے اور اس مالی سال میں دو کروڑروپے خرچ ہونگے۔انہوں نے ٹھیکیدار کو معیاری تعمیر اور دستیاب فنڈز کو تیز رفتاری سے شفاف انداز میں بروئے کار لانے کی ہدایت بھی کی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو/فنانس عابد حسین،اسسٹنٹ کمشنرز عمر مقبول،صاحبزادہ محمد یوسف،خاوربشیر،ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ رانا طاہر ودیگر افسران موجود تھے۔

Tags: FaisalabadFSDFSDTV41
Previous Post

مون سون سیزن سے قبل ڈرینز کی ڈی سلٹنگ کا آغاز

Next Post

یونیورسٹی آف فیصل آباد میں جاب فیئر کا افتتاح کردیا گیا

admin

admin

Next Post
یونیورسٹی آف فیصل آباد میں جاب فیئر کا افتتاح کردیا گیا

یونیورسٹی آف فیصل آباد میں جاب فیئر کا افتتاح کردیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی