• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home تعلیم و کھیل

انٹر تحصیل ہاکی چمپئن شپ بوائز فیصل آباد سٹی نے جیت لی

admin by admin
23 ستمبر, 2021
in تعلیم و کھیل
0
hockey

hockey

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام انٹر تحصیل ہاکی چیمپئن شپ بوائز فیصل آباد سٹی نے جیت لی۔ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ساجدہ لطیف مہمان خصوصی تھیں۔ٹی ایس اوزشبینہ حمید سٹی،ملک تصور حسین جڑانوالہ،شر جیل احمد ھانسیا صدر،محمد قاسم چک جھمرہ،عرفان رحمت اللہ سمندری، ملک اصغر کمالوی تاندلیانوالہ،شاہد تنویر گل صدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن،رانا خالد سابق صوبائی کوچ،شہزاد احمد چشتی ڈویژنل کوچ،رانا انصر اکیڈمی کوچ اور ملک عثمان سومی بھی موجود تھے۔فائنل میچ تحصیل فیصل آباد سٹی اور تحصیل جڑانوالہ کے درمیان کھیلا گیا پہلے ہاف میں جڑانوالہ کی ٹیم نے ایک گول کرکے برتری حاصل کی جبکہ دوسرے ہاف میں فیصل آباد کی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین گول کرکے چیمپئن شپ اپنے نام کرلی۔میچ کے اختتام پر کھلاڑیوں میں انعامات اور ٹرافیاں بھی تقسیم کی گئیں۔

Tags: FaisalabadFTvhockey
Previous Post

عوام کو ناجائز منافع خوروں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔ چیئرمین مارکیٹ کمیٹی ابرار رشید ڈھلوں

Next Post

ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے شہر کا طویل دورہ کیا اور شہریوں کو سہولیات دینے والے ذرائع کو چیک کیا

admin

admin

Next Post
hospital

ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے شہر کا طویل دورہ کیا اور شہریوں کو سہولیات دینے والے ذرائع کو چیک کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی