فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) ڈپٹی کمشنر محمد علی نے محرم الحرام میں امن عامہ کی صورتحال برقرار رکھنے کے لئے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے 57 شعلہ بیان علما / ذاکرین کے ضلع فیصل آباد میں داخلے پر پاپندی جبکہ 80علما/ذاکرین کی70ایام کیلئے زبان بندی کے احکامات جاری کئے ہیں۔اس سلسلے میں جاری ہونے والے احکامات کے تحت جن علماء کرام و ذاکرین کی ضلع میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ان میں اہل تشیع کے علامہ عارف واحدی(راولپنڈی)،مولانا غضنفر عباس تونسوی(بہاولپور)،مولانا منظور حسین سوہدرہ(گوجرانوالہ)،حامد رضا سلطانی،علامہ حافظ تصدق حسین(لاہور)،مولانا افتخار حسین نقوی(میانوالی)،مولانا فضل عباس نقوی(ملتان)،سید محمد تقی(ملتان)،مولانا گلفام ہاشمی(ملتان)،محمد فضل عباس(ملتان)،سخاوت یزدارنی(سیالکوٹ)،مولانا محمد حسین ڈھاکو(سرگودھا)،سید صفدر رضا بخاری(سرگودھا)، مولانا ساجد نقوی(راولپنڈی)،اظہر عباس حیدری(گوجرانوالہ)، دیوبند مسلک کے مولانا عبدالغنی(بہاولپور)،مولانا عبدالغفار تونسویٰ(ڈی جی خان)مولانا ضیاء اللہ بخاری(گجرات)،مسماۃ ام حسن(اسلام آباد)،مولانا آصف معاویہ(جھنگ)،مولانا شہادت علی طاہرجھنگوی (جھنگ)،شیخ حاکم علی(جھنگ)،مولان معاویہ اعظم(جھنگ)،مولانا عبدالغفور جھنگوی(جھنگ)،مسرور احمد جھنگوی(جھنگ)،علامہ اورنگزیب فاروقی (کراچی)،خادم حسین ڈھلوں (خانیوال)،مولانا بشیر اکاشا(خوشاب)،عبدالغفور حکانی(ڈی جی خان)،مولانا عزیز الرحمن جلندری(ملتان)،مولانا محمد عالم طارق(ساہیوال)،مولانا الیاس گھمن(سرگودھا)،ضیاء الحق بدیالوی(سرگودھا)،عطاء اللہ بندیالوی(سرگودھا)،مولانا محمد اکرم طوفانی(سرگودھا)،مولانا مجیب الرحمن لدھیانوی(ٹوبہ ٹیک سنگھ)،مولانا محمد احمد لدھیانوی(جھنگ)، بریلوی مسلک کے مولان طیب رشید (گوجرانوالہ)،قاری ثروت اعجاز قادری(کراچی)،مولانا محمد عرفان مشہدی(منڈی بہاؤالدین)،مولانا یوسف رضوی ٹوکے والا(لاہور)مولانا افضل احمد چشتی(لاہور)،فرحان علی قادری(گجرات)،ڈاکٹر آصف اشرف گیلانی(لاہور)،مولانا خادم حسین خورشید(لاہور)،مولانا ملازم حسین ڈوگر(دنیا پورلودھراں)،مولانا جعفر حسین قریشی (راولپنڈی)، اہلحدیث مسلک کے رانا شفیق پسروری‘ مولانا یوسف پسروری‘ ابتسام الہی ظہیر‘مولانا محمد یونس آزاد، مولانا عمر صدیق‘ عبدالرؤف یزدانی (گوجرانوالہ)‘ قاری عصمت اللہ (خانیوال)‘ مولانا شمشاد احمد سلفی (شیخوپورہ)،مولانا سبطین نقوی (سرگودھا) اورمولانا بنیامین عابد(اوکاڑ)شامل ہیں جبکہ جن علماء /ذاکرین کی زبان بندی کی گئی ہے ان میں اہل تشیع کے محمود شاہ،آصف رضا علوی،ماسٹر شبیر احمد،قمر شہزاد،ماسٹر امجد حسین،شبیر حسین،شہزاد،سفیر حسین،سید اسد عباس نقوی،زین صدیق،علامہ زوارحسین،آصف عباس شاہ،مظہر عباس،غلام باری ڈوگر،دیوبند مسلک کے مولانا اعظم فاروق،مولانا ریحان فاروقی،رانا ذوالفقار،قاری محمد اسلم،مولانا سلیمان جھنگوی،مولانا فیاض انقلابی،منورسجاد عثمانی،عتیق الرحمان،مولان نعمان ضیاء فاروقی،حافظ سہیل،مولاناخلیل الرحمن،علامہ طاہر الحسن،مولانا ضیاء،مولانا رفیق جامی،مولانا نعیم انصاری،حبیب الرحمان صدیقی،عبدالرحمان طلحہ،قاری محمد ےٰسین،عمر فاروق،خاور محمود،قاری عبید اللہ،شبیر احمد عثمانی،قاری ممتاز احمد،محمد عثمان جامی،زاہدزکی،محمد زبیر،محمد تنویر،نذیر احمد بخاری،یحیی ارشاد،مبشر رحمان،غلام نبی،عبدالعزیز،عبدالمجید،عبدالجبار،خالد محمود،اجمل حسن،عبدالرحمن،عثمان غنی،وسیم معاویہ،عبدالحکیم،ریاض احمد،ابوسفیان قاسمی،نجم الحسن،حافظ محمد رمضان،رفاقت علی،محمد عادل،محمد عرفان،ساجدفاروقی،محمد شہزاداشرف، بریلوی مسلک کے ناصر نقشبندی،محمد آصف،مولانا تنویرالحسن،سید شہزاد احمد،حافظ قاسم کشمیری،مولوی عبدالوحید،جاوید اختر،کاشف حسین عطاری،قاری بقی اللہ نعیم احمد،اہلحدیث مسلک کے اسماعیل عتیق،مولانا بنیامین،بہادر علی سیف،عبدالرزاق ساجد،حافظ سعید چنیوٹی،مولانا شنوار،مولاناعبدالمنان اورمولانا محمد علی شامل ہیں۔