• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

معروف عالم دین مفتی عبیداللہ عفیف انتقال کرگئے

admin by admin
10 فروری, 2022
in عوامی مسائل
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) معروف عالم دین شیخ الحدیث والتفسیر ،استاذ العلماء مفتی عبید اللہ عفیف رحمہ اللہ علیہ رضائے الہی سے انتقال کرگئے۔ (ﺇﻧَّﺎ ﻟِﻠّٰﻪ ﻭﺇﻧَّﺎ ﺇﻟَﻴْﻪِ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮْﻥ) ان کی نماز جنازہ 10 فروری بروز جمعرات صبح 9 بجے غلام محمد آباد مفتی عبید اللہ عفیف 1962 میں جامعہ سلفیہ فیصل آباد سے تعلیم مکمل کرکے فارغ ہوئے اور تدریس شروع کی۔ وہ 60 برس کی عملی زندگی میں آخری دو برس چھوڑ کر مسلسل  درس و تدریس سے وابستہ رہے۔ ہزاروں شاگرد ان کے چمنستان علم کے خوشہ چین رہے۔ مفتی عبیداللہ خان عفیف جامعہ القدس چوک دالگراں لاہور میں شیخ الحدیث تھے جہاں وہ کئی برس بخاری شریف پڑھاتے رہے۔ ان کے  ہزاروں شاگرد دنیا بھر میں دعوت و تبلیغ کا کام کررہے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ کل صبح 10 بجے غلام محمد آباد فیصل آباد میں ادا کی جائے گی۔ مفتی عبیداللہ خان عفیف کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے سینیٹر پروفیسر ساجد میر ،علامہ ابتسام الہٰی ظہیر، پروفیسر سیف اللہ خالد، قاری یعقوب شیخ،شیخ فیاض احمد، محمد احسن، علامہ زبیر احمد ظہیر، حافظ عبدالغفار روپڑی، حافظ عبدالوہاب روپڑی و دیگر علماء کرام نے کہا کہ وہ ایک عظیم شخصیت اور باعمل عالم دین تھے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے۔

Tags: FaisalabadFaisalabadTvFSDTV41
Previous Post

وزیر اعظم عمران خان نے فیصل آباد میں صحت کارڈ کا اجراء کردیا، پینل میں موجود ہسپتالوں کی مکمل لسٹ

Next Post

نشہ کے ناسور سے نوجوان نسل کو بچانے کیلئے آگاہی سیمینار کا انعقاد

admin

admin

Next Post
نشہ کے ناسور سے نوجوان نسل کو بچانے کیلئے آگاہی سیمینار کا انعقاد

نشہ کے ناسور سے نوجوان نسل کو بچانے کیلئے آگاہی سیمینار کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی