• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 8, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home Home

کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے جماعت اسلامی کا کشمیر مارچ

admin by admin
5 فروری, 2025
in Home
0
Kashmir

Kashmir

19
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے جماعت اسلامی کے کارکنوں نے مرکزی جنرل سیکرٹری امیرالعظیم،ضلعی امیرمحبوب الزماں بٹ، یاسرکھارا، اجمل بدر ودیگر کی قیادت میں چنیوٹ بازارسے کچہری بازار چوک تک مارچ کیاجس میں باپردہ خواتین اورمعصوم بچے بھی شریک تھے۔ شہر بھر سے سینکڑوں گاڑیوں، موٹر سائیکلوں پر جماعت اسلامی کے کارکن زونل امراء کی قیادت میں جلوسوں کی شکل میں شریک ہوئے۔مارچ میں شریک معصوم بچے کشمیری پرچم اٹھا کر کشمیری عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا۔مارچ کے اختتام پرکچہری بازار چوک پر خطاب کرتے ہوئے مرکزی جنرل سیکرٹری امیرالعظیم نے کشمیری قیادت اور کشمیری عوام کو بھارتی ظلم و استبداد کے آگے سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے رہنے پر نہایت شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں یقین دلایا کہ خون کے آخری قطرے تک پاکستانی قوم ان کی جدوجہد آزادی میں ان کے ساتھ کھڑی ہے۔انہوں کہا کہ کشمیر کی آزادی قومی ایجنڈا ہے جس سے انحراف کرنے والوں کو قوم ایک لمحہ کیلئے برداشت نہیں کرے گی۔کشمیر کازسے غداری کرنے والے سابق حکمران نشانہ عبرت بن چکے ہیں،موجودہ حکمران بھی اپنا انجام ذہن میں رکھیں،عوام پاکستانی حکمرانوں کو بھارت کی دہلیز پر نہیں جھکنے دیں گے۔انہوں نے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان اصل تنازعہ کشمیر کا مسئلہ ہے،جسے حل کئے بغیر تعلقات کی بحالی کے مصنوعی اقدامات سے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی ختم نہیں ہوسکتی۔انہوں نے کہا کہ آزادی کشمیر کے حوالے سے حکمرانوں کا رویہ انتہائی غیر سنجیدہ ہے، جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوتا خطے میں اس وقت تک امن کے قیام کی ضمانت نہیں دی جاسکتی۔انہوں نے کہاکہ امریکہ کوپاکستان میں تو دہشتگردی نظر آتی ہے لیکن کشمیر میں معصوم اور بے گناہ مسلمانوں کا قتل عام نظر نہیں آتا۔ اقوام متحدہ سمیت دیگر عالمی اداروں نے بھارت کے مقبوضہ کشمیر پر غاصبانہ قبضہ، کشمیریوں کے قتل عام اور وہاں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں پر آنکھیں بند کر رکھی ہیں اور کشمیریوں کو اقوا م متحدہ کی قرار دادوں کی منظوری کے بعد بھی ان کو حق خود ارادیت کے حق سے محروم رکھ کر یہ عالمی ادارے و عالمی طاقتیں برابر کی مجر م ہیں.

Previous Post

مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر کارواں، کشمیری عوام سے بھرپور اظہار یکجہتی

Next Post

مریم نواز اور ادارے کیخلاف سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے پر فیصل آباد سے ملزم گرفتار

admin

admin

Next Post
مریم نواز اور ادارے کیخلاف سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے پر فیصل آباد سے ملزم گرفتار

مریم نواز اور ادارے کیخلاف سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے پر فیصل آباد سے ملزم گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی