• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
پیر, جون 2, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home جرائم

پسند کی شادی کرنے والی خاتون سے سابق شوہر کی طلاق کے بعد مبینہ زیادتی،بچوں کیساتھ خط ہسپتال چھوڑ کرفرار

admin by admin
29 ستمبر, 2022
in جرائم
0
پسند کی شادی کرنے والی خاتون سے سابق شوہر کی طلاق کے بعد مبینہ زیادتی،بچوں کیساتھ خط ہسپتال چھوڑ کرفرار
705
SHARES
705
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (خصوصی نمائندہ) پسند کی شادی کرنے والی خاتون سے شوہر کی ساتھیوں کے ہمراہ طلاق کے بعد 3 سال قید رکھ کر مبینہ زیادتی کی گئی۔ زیادتی کی شکار خاتون کے بطن سے دو بچوں کی پیدائش ہوئی۔ سابق شوہر اور اس کے ساتھیوں کی قید سے موقع پا کر فرار ہونے والی خاتون دونوں بچوں کو الائیڈ ہسپتال چھوڑ کر فرار، بچوں کے قریب سے خاتون کا الائیڈ ہسپتال کے ایم ایس کے نام لکھا ایک خط برآمد ہوا۔ خط میں خاتون کی جانب سے سابقہ شوہر اور اسکے ساتھیوں کی جانب سے ظلم کی داستان تمام افراد کے نام فون نمبر اور ایڈریس تحریر کیے گئے ہیں۔ خاتون نے ان افراد سے اپنی جان کو خطرہ بھی ظاہر کیا،ہسپتال انتظامیہ نے دونوں بچوں کو ایدھی سینٹر کے حوالے کر دیا ہے اور مزید کارروائی کیلئے پولیس کو درخواست دے دی۔

Previous Post

فرانسیسی سائنس دان پروفیسر ڈاکٹر رچرڈ گیٹن کا زرعی یونی ورسٹی کا دورہ

Next Post

غیر قانونی کاروبار کرنے پر دوکان داروں کے خلاف مقدمہ درج

admin

admin

Next Post
غیر قانونی کاروبار کرنے پر دوکان داروں کے خلاف مقدمہ درج

غیر قانونی کاروبار کرنے پر دوکان داروں کے خلاف مقدمہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی