• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
ہفتہ, جون 7, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

ون ڈش کی خلاف ورزی پر شادی ہالز سیل اور مینجرز گرفتار

admin by admin
12 مئی, 2022
in عوامی مسائل
0
ون ڈش کی خلاف ورزی پر شادی ہالز سیل اور مینجرز گرفتار
27
SHARES
27
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم) ون ڈش کی خلاف ورزی پر دو شادی ہالز کے مینجرز کوگرفتار اور مارکیز سیل کردیں۔اسسٹنٹ کمشنرسٹی نے شہر بھر میں 24 شادی ہالز کو چیک کیا اور خلاف ورزی پر کارروائی کی۔انہوں نے شادی ہالز مالکان ومینجرز کو واضح کیا کہ میرج ایکٹ کی خلاف ورزی قابل قبول نہیں لہذا شادی تقریبات میں ون ڈش اور وقت کی پابندی پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے بصورت دیگر ہالز سیل اور مینجرز جیل میں ہونگے۔انہوں نے کہا کہ انسپکشن کا سلسلہ جاری اور اس ضمن میں زیروٹالرنس پالیسی ہے۔ ضلع بھر میں میرج ایکٹ پر بھرپور اور کامیاب عملدرآمد جاری ہے اورضلعی انتظامیہ کے بروقت اقدامات سے شادی ہالز میں ون ڈش کی خلاف ورزی میں نمایاں کمی سامنے آئی ہے۔ضلعی انتظامیہ کی چیکنگ ٹیمیں ون ڈش کی خلاف ورزی زیرو کرنے کے لئے متحرک ہے۔گذشتہ شب 48۔ انسپکشنز میں سے صرف ایک خلاف ورزی رپورٹ ہوئی تحصیل سٹی میں خلاف ورزی پر دو مینجرز گرفتاراورشادی ہال کو 50 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔

Tags: FaisalabadFaisalabadTvFSDTV41
Previous Post

عوام کو ریلیف دینے کیلئے ڈپٹی کمشنر کی زیرصدارت پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس

Next Post

خصوصی بچوں کی خوشیوں کا ہر سطح پر خیال رکھناچاہئے۔ ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے

admin

admin

Next Post
خصوصی بچوں کی خوشیوں کا ہر سطح پر خیال رکھناچاہئے۔ ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے

خصوصی بچوں کی خوشیوں کا ہر سطح پر خیال رکھناچاہئے۔ ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی