• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, جون 19, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

میاواکی فارسٹریشن پراجیکٹ کا افتتاح وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے باغ جناح میں کیا۔

admin by admin
28 اگست, 2021
in عوامی مسائل
0
میاواکی فارسٹریشن پراجیکٹ کا افتتاح  وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی  زرتاج گل نے باغ جناح میں کیا۔
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کے زیر اہتمام میاواکی فارسٹریشن پراجیکٹ کا افتتاح وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زر تاج گل نے باغ جناح میں کیا۔اس پراجیکٹ کے تحت شہر میں 20 مقامات پر میاواکی سسٹم کے تحت پودے لگائے جارہے ہیں۔ڈی جی پی ایچ اے عاصمہ اعجاز چیمہ،اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری اور پی ایچ اے کے افسران بھی موجود تھے۔وزیر مملکت نے پلانٹیشن مہم میں عمدہ کارکردگی کے حامل پی ایچ اے کے افسران میں شیلڈز بھی تقسیم کیں۔وزیر مملکت نے کہا کہ فیصل آباد ایک صنعتی شہر ہے جس کو موسمیاتی حوالے سے بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے،موسمیاتی تغیرات کے اس بڑے چیلنج سے نمٹنے کے لئے وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق پاکستان بھر میں دس ارب درخت لگائے جانے کا ٹارگٹ ہے جس میں پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کا ایک اہم کردار ہے اور ڈائریکٹر جنرل عاصمہ اعجاز چیمہ کی سربراہی میں شجرکاری مہم پر احسن انداز میں عملدرآمد خوش آئند ہے۔ڈائریکٹر جنرل نے میاواکی فارسٹریشن پر تفصیلی بریفنگ دی اور ٹین بلین ٹری منصوبے کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لئے کردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Tags: MIAWAKI FORESTZARTAJ GUL
Previous Post

فیصل آباد ضلع میں گذرے عرصہ تعیناتی کو ملازمت کی زندگی کا سرمایہ سمجھتا ہوں ۔ سابقہ ڈپٹی کمشنر

Next Post

ایشائی ترقیاتی بینک فیصل آباد میں ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لگاے گا

admin

admin

Next Post

ایشائی ترقیاتی بینک فیصل آباد میں ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لگاے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی