• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, جون 19, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home سیاست

ضمنی الیکشن؛ حلقہ این اے 108 فیصل آباد میں پولیس فلیگ مارچ

admin by admin
14 اکتوبر, 2022
in سیاست
0
ضمنی الیکشن؛ حلقہ این اے 108 فیصل آباد میں پولیس فلیگ مارچ
28
SHARES
28
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی) پولیس فلیگ مارچ بسلسلہ ضمنی الیکشن فیصل آباد سٹی پولیس آفیسر عمر سعید ملک نے پولیس فلیگ مارچ بسلسلہ ضمنی الیکشن فیصل آباد کی قیادت کی، فلیگ مارچ میں سی پی او فیصل آبا د عمر سعید ملک کے ہمراہ ایس پی اقبال ڈویژن حافظ کامران اصغر ،ایس پی جڑانوالہ ڈویژن ارتضی کمیل، ایس پی صدر ڈویژن شمس الحق ،رینجرز کے دستے اور متعلقہ ڈی ایس پیز،ایس ایچ او ،ڈولفن اسکواڈ، ایلیٹ فورس ،ٹریفک پولیس کی شمولیت فلیگ مارچ سی پی او فیصل آباد کی سربراہی میں گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج سمن آباد سے روانہ ہو کے روٹ ہائے مدنی چوکی سےپل ڈی ٹائپ کالونی سے گول چوک ڈی ٹائپ کالونی سے بسم اللہ چوک سے گول چوک وارث پورہ سے راجہ چو ک سے صابریہ سراجیہ قبرستان سے جہاز چوک سے پہاڑی والی گراؤنڈ سے نلکا سٹاپ چوک سے حمید پیلس چوک سے گیٹا ں والا چوک ستیانہ روڈ سے سلیمی چوک سے جھال چوک سے پل جھال جی ٹی ایس چوک سے گمٹی چاٹر ڈبینک چوک سے گمٹی چوک سے بیرون چنیوٹ بازارسے امام بارگاہ چوک سے چناب چوک رجبا ہ چوک سے سابقہ بکر منڈی پل سے یاماہا چوک سے تھانہ گلبرگ چوک سے پاکستان چوک سے واپس نٹر والا روڈ سے جناح کالونی گیٹ سے جیل روڈ سے زرعی یونیورسٹی چو ک سے ہوتا ہوا پولیس لائن پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔فلیگ مارچ کا مقصد شہر میں امن وامان کی فضا کو برقرار رکھتے ہوئے شرپسند عناصر پر کڑی نظر رکھنا ہے پولیس عوام کی جان ومال کی حفاظت کے لئے ہر وقت کو شاں ہے فیصل آباد کو کرائم فری بنانے میں پولیس اپنا موثر کردار ادا کر رہی ہے۔

Previous Post

فیصل آباد میں 20 کروڑ تاوان کیلئے اغوا ہونے والی طالبہ کو پولیس نے بازیاب کروا لیا

Next Post

فرنچ سروفیس واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ سے شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی جاری ہے۔ ایم ڈی واسا

admin

admin

Next Post
فرنچ سروفیس واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ سے شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی جاری ہے۔ ایم ڈی واسا

فرنچ سروفیس واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ سے شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی جاری ہے۔ ایم ڈی واسا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی