• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home سیاست

ڈپٹی کمشنر محمد علی نے لیجنڈ قوال نصرت فتح علی خان کی برسی کے موقع پر ان کی قبر پر پھول چڑھائے

admin by admin
17 اگست, 2021
in سیاست
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی) ڈپٹی کمشنر محمد علی نے جھنگ روڑ قبرستان جاکر لیجنڈ قوال نصرت فتح علی خان کی قبر پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری بھی ان کے ہمراہ تھے۔ڈپٹی کمشنر نے نصرت فتح علی خاں کے درجات کی بلندی کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم عظیم پاکستانی قوال، موسیقار، موسیقی ڈائریکٹر اور بنیادی طور پر قوالی کے گلوکار تھے جن کا تعلق فیصل آباد سے تھا۔انہوں نے کہا کہ نصرت فتح علی خان کو بڑے پیمانے پر اردو زبان میں صوفی گلوکار اور جنوبی ایشیاء کے سب سے بڑے قوالی گلوکار کے طور پر سمجھا گیاوہ بلاشبہ شہنشاہ قوالی تھے۔ان کا فن آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہے۔آج ان کی برسی پر ان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے مرحوم کی لازوال خدمات کے اعتراف میں عبداللہ پور انڈر پاس ان کے نام سے منسوب کیا گیاجبکہ آرٹس کونسل کے آڈیٹوریم کا نام بھی انہیں ٹربیوٹ پیش کرنے کی کاوش ہے۔انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ عظیم قوال نصرت فتح علی خاں کی خدمات کو نئی نسل میں زندہ رکھنے کے لئے کاوشیں جاری رکھے گی۔مرحوم 16 اگست 1997 کو جہاں فانی سے کوچ کرگئے تھے جن کی برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی اور ان کے چاہنے والوں نے ان کی قبر پر جاکر فاتحہ خوانی کی۔

Tags: dc m alinusrat fateh ali khan
Previous Post

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا مجسٹریٹ فرسٹ کلاس کے ساتھ سینٹرل جیل کا دورہ

Next Post

محرم الحرام کے آئندہ ایام حساس حیثیت کے حامل ہیں ۔ ڈویژنل کمشنر ثاقب منان

admin

admin

Next Post
محرم الحرام کے آئندہ ایام حساس حیثیت کے حامل ہیں ۔ ڈویژنل کمشنر ثاقب منان

محرم الحرام کے آئندہ ایام حساس حیثیت کے حامل ہیں ۔ ڈویژنل کمشنر ثاقب منان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی