• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

ڈپٹی کمشنر کا دورہ الائیڈ ہسپتال نیو بلاک اور او پی ڈی میں جاری کاموں کا معائنہ کیا

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
20 نومبر, 2023
in عوامی مسائل
0
ڈپٹی کمشنر کا دورہ الائیڈ ہسپتال نیو بلاک اور او پی ڈی میں جاری کاموں کا معائنہ کیا
15
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ نے الائیڈ ہسپتال کا دورہ کیا اور سرجیکل ایمرجنسی ونیو بلاک اور اوپی ڈی کے جاری کاموں کا معائنہ کیا۔انہوں نے تعمیراتی عمل میں تیزی لانے کی تاکید کی اور کہا کہ میگا پراجیکٹ ہر قیمت پر مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے اس ضمن میں تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں۔انہوں نے الائیڈ ہسپتال II کا بھی دورہ کیا اور مختلف وارڈز میں جاکر علاج معالجہ کے عمل کی انسپکشن کی۔انہوں نے الائیڈہسپتالII میں اپ گریڈیشن کے جاری کام کا بھی معائنہ کیا اور شفافیت کو یقینی بنانے کی تاکید کی۔

Previous Post

مسیحی طالب علموں کا لائلپور میوزیم فیصل آباد کا مطالعاتی دورہ

Next Post

ساتویں گرلز چک بال چیمپیئن شپ پنجاب پولیس کی ٹیم نے سنسنی خیز اور کانٹے دار مقابلے کے بعد جیت لی۔

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
ساتویں گرلز چک بال چیمپیئن شپ پنجاب پولیس کی ٹیم نے سنسنی خیز اور کانٹے دار مقابلے کے بعد جیت لی۔

ساتویں گرلز چک بال چیمپیئن شپ پنجاب پولیس کی ٹیم نے سنسنی خیز اور کانٹے دار مقابلے کے بعد جیت لی۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی