• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 22, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home سیاست

فیصل آباد میں ن لیگ کے کئی بڑے سیاسی پہلوان پارلیمان سے آؤٹ

admin by admin
10 فروری, 2024
in سیاست
0
فیصل آباد میں ن لیگ کے کئی بڑے سیاسی پہلوان پارلیمان سے آؤٹ
390
SHARES
390
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد( عثمان صادق) عام انتخابات 2024 میں فیصل آباد میں بڑے بڑے اپ سیٹ، ن لیگ کے کئی بڑے سیاسی پہلوان پارلیمان سے آؤٹ ہوگئے۔

رانا ثنااللہ سابق وزیر داخلہ کو حلقہ این اے 100 سے تحریک انصاف کے امیدوار ڈاکٹر نثار جٹ نے اپ سیٹ شکست دی۔

طلال چوہدری کے والد چوہدری اشرف پی پی 101 سے ہار گئے۔ تحریک انصاف کے امیدوار نے شکست دی۔

نواب شیر وسیر این 96 جڑانوالہ سے ہار گئے، تحریک انصاف کے امیدوار رائے حیدر علی کھرل نے نواب شیر وسیر کو 42 ہزار کی لیڈ سے شکست دے دی۔ نواب شیر وسیر تحریک انصاف چھوڑ کر ن لیگ میں شامل ہوئے تھے۔

رانا ثناء اللہ کے داماد رانا احمد شہر یار پی پی 116 سے اپنی سیٹ نہ بچا سکے۔ تحریک انصاف کے امیدوار کامیاب ہوگئے۔

فیصل آباد کے حلقہ این اے 102 میں عابد شیر علی کو بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

رانا علی عباس خان سابق ایم پی اے بھی اپنی سیٹ نہ بچا سکے۔

میاں عبدالمنان سابق ایم این اے کا بیٹا عرفان منان بھی این اے 101 سے سیٹ جیتنے میں ناکام رہے۔ پی ٹی آئی کے امیدوار رانا عاطف یہ سیٹ جیت گئے۔

ملک عبدالرزاق سابق میئر فیصل آباد بھی پی پی 118 سے اپنی سیٹ نہ جیت سکے۔

شیخ محمد یوسف بھی پی پی 114 سے ہار گئے۔ شیخ یوسف نے لندن جاکر نواز شریف سے ملاقات کرکے اپنی ٹکٹ فائنل کروائی تھی۔

خواجہ رضوان بھی پی پی 117 سے ہار گئے۔

Previous Post

ڈپٹی کمشنر کا الائیڈ ہسپتال ون اور ٹو کا ہنگامی دورہ، اپ گریڈیشن کے جاری کاموں کا جائزہ لیا

Next Post

پی پی 100ووٹوں کی دوبارہ گنتی پی ٹی آئی ہار گئی

admin

admin

Next Post
پی پی 100ووٹوں کی دوبارہ گنتی پی ٹی آئی ہار گئی

پی پی 100ووٹوں کی دوبارہ گنتی پی ٹی آئی ہار گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی