• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home جرائم

ایس ایس پی پٹرولنگ پولیس کا پٹررولنگ پوسٹ کمالپور کا اچانک دورہ، انچارج، محرر پوسٹ اور ایک ASI سمیت 6 اہلکار معطل

admin by admin
17 مارچ, 2021
in جرائم, عوامی مسائل
0
4
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) ایس پی پٹرولنگ پولیس فیصل آباد ریجن مرزا انجم کمال نے پٹرولنگ پوسٹ کمالپور فیصل آباد کا سرپرائز دورہ کیا۔ اس دوران اہلکاروں کی حاضری چیک کی گئی تو متعدد اہلکار غیر حاضر پائے گئے۔ گشت پر مامور گاڑی خستہ حال پائی گئی۔ ڈسپلن اور ایس پی کی خلاف ورزی کرنے پر ایس ایس پی مرزا انجم کمال نے انچارج پوسٹ سب انسپکٹر نوید احمد، شفٹ انچارج ندیم احمد ASI، محرر پوسٹ ہیڈ کانسٹیبل خلیل احمد، عمردراز، طاہر اور عمران کو معطل کردیا گیا۔ اس دوران ایس ایس پی پٹرولنگ پولیس فیصل آباد ریجن مرزا انجم کمال نے کہا کہ عادی غیر حاضر اور ڈیوٹی چور ملازمان ڈیپارٹمنٹ پر بوجھ ہیں۔ ڈسپلن کے معاملہ میں زیرو ٹالرینس پالیسی اپنائی جائے گی۔ تمام افسران و ملازمان ڈیوٹی کو عبادت سمجھ کر کریں۔

Tags: FTvpoliceStation
Previous Post

فیصل آباد میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 10 سکولوں کو سیل کر دیا گیا

Next Post

پٹرولنگ پوسٹ کمالپور فیصل آباد میں 1122 کے تعاون سے کرونا وائرس سے بچاؤ اور روڈ سیفٹی کے حوالے سیمنار کا انعقاد

admin

admin

Next Post
پٹرولنگ پوسٹ کمالپور فیصل آباد میں 1122 کے تعاون سے کرونا وائرس سے بچاؤ اور روڈ سیفٹی کے حوالے سیمنار کا انعقاد

پٹرولنگ پوسٹ کمالپور فیصل آباد میں 1122 کے تعاون سے کرونا وائرس سے بچاؤ اور روڈ سیفٹی کے حوالے سیمنار کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی