• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home سیاست

انسداد پولیو مہم کو کام یاب بنانے کی سرتوڑ کوشش کریں ۔ ڈپٹی کمشنر علی شہزاد

admin by admin
19 ستمبر, 2021
in سیاست
0
انسداد پولیو مہم کو کام یاب بنانے کی سرتوڑ کوشش کریں ۔ ڈپٹی کمشنر علی شہزاد
2
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) ڈپٹی کمشنر علی شہزادنے ہدایت کی ہے کہ ضلع میں 20 ستمبرسے شروع ہونے والی انسدادپولیومہم کو سو فیصد کامیاب بنانے کیلئے سرتوڑ کوششیں کی جائیں اور پانچ سال تک کی عمر کے ہر بچے تک رسائی حاصل کرکے انہیں حفاظتی ویکسین کے قطرے پلائے جائیں اس ضمن میں معمولی سی بھی غفلت کے متحمل نہیں ہوسکتے۔انہوں نے یہ ہدایت ڈسٹرکٹ پولیوایریڈیکشن کمیٹی کے اجلاس کے صدارت کرتے ہوئے جاری کی جس میں مہم کے حتمی انتظامات کاجائزہ لیا گیا۔ڈپٹی کمشنر نے انسدادپولیومہم پر ذمہ دارانہ عملدرآمد کیلئے متعلقہ محکموں کو متحرک کرتے ہوئے ٹاسک تفویض کئے اور کہا کہ اہداف کے حصول کیلئے جامع مائیکرو پلان پر عملدرآمد ہونا چاہیے۔انہوں نے والدین کی آگاہی کیلئے تشہیر کے ہرممکن ذرائع بروئے کارلانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مہم کی دوہری مانیٹرنگ ہوگی۔انہوں نے سوشل ویلفیئر،لیبر،پاپولیشن ویلفیئر اوردیگر محکموں کو والدین کی آگاہی کیلئے اقدامات کرنے کی بھی تاکید کی۔ اجلاس کے دوران ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرڈاکٹر بلال احمدنے مہم کے انتظامات کے بارے میں بریفنگ دی اور بتایا کہ مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے تقریبا 13 لاکھ بچوں کو حفاظتی قطروں کے ساتھ وٹامن اے کے ڈراپس بھی پلائے جائیں گے اس مقصد کے لئے مجموعی طور پر 4870 ٹیمیں فرائض انجام دیں گی۔انہوں نے بتایا کی متعلقہ سٹاف کی ٹریننگ کا عمل مکمل ہوچکاہے اور مہم کی کامیابی کے لئے پرعزم ہیں۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹرز محمد خالد،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹرمشتاق سپرا اور متعلقہ محکموں وعالمی ادادہ صحت کے نمائندگان بھی موجود تھے۔

Tags: dc
Previous Post

فیصل آباد کا کمپیوٹررائز حافظ قرآن بچہ…. قرآن کو 4 مختلف طریقوں سے یاد کرنے والا حافظ عبداللہ

Next Post

فیصل آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام ایف ڈی اے سٹی میں پلاٹس کی کھلے عام نیلامی کے ذریعے فروخت

admin

admin

Next Post
FDA

فیصل آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام ایف ڈی اے سٹی میں پلاٹس کی کھلے عام نیلامی کے ذریعے فروخت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی