• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

فیصل آباد میں 28 فروری سے پولیو مہم شروع ہوگی۔ ڈپٹی کمشنر

admin by admin
25 فروری, 2022
in عوامی مسائل
0
فیصل آباد میں 28 فروری سے پولیو مہم شروع ہوگی۔ ڈپٹی کمشنر
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)ضلع میں 28 فروری سے شروع ہونے والی انسدادپولیومہم کے تمام تر انتظامات مکمل ہیں۔ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کو انسداد پولیومہم سو فیصد کامیاب بنانے کیلئے سرتوڑ کوششیں کرنے کا حکم دیا۔انہوں نے کہا کہ مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے ہر بچے تک رسائی حاصل کرکے انہیں حفاظتی قطرے پلانے کا ہدف حاصل ہونا چاہیے۔اس ضمن میں معمولی سی بھی غفلت کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ڈپٹی کمشنر نے انسدادپولیومہم پر ذمہ دارانہ عملدرآمد کیلئے متعلقہ محکموں کو متحرک کرتے ہوئے ٹاسک تفویض کئے اور کہا کہ اہداف کے حصول کیلئے وضع کردہ مائیکرو پلان پر عملدرآمد ہونا چاہیے۔انہوں نے والدین کی آگاہی کیلئے تشہیر کے ہرممکن ذرائع بروئے کارلانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مہم کی دوہری مانیٹرنگ ہوگی۔انہوں نے سوشل ویلفیئر،لیبر،پاپولیشن ویلفیئر اوردیگر محکموں کو والدین کی آگاہی کیلئے اقدامات کرنے کی بھی تاکید کی۔اجلاس کے دوران ڈی ایچ اونے مہم کے انتظامات کے بارے میں بریفنگ دی اور بتایا کہ مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے تقریبا 13 لاکھ بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے اس مقصد کے لئے مجموعی طور پر 4870 ٹیمیں فرائض انجام دیں گی۔انہوں نے بتایا کہ متعلقہ سٹاف کی ٹریننگ کا عمل مکمل اور مہم کی کامیابی کے لئے پرعزم ہیں۔۔۔۔///۔۔۔

Tags: FaisalabadTvFSDTV41Good Health
Previous Post

پاکستان اکنامک کانفرنس فیصل آباد کی ترقی کیلئے گیم چینجر ہوگی۔ میاں جاوید

Next Post

دکانداروں کو ریٹ لسٹ کے مطابق پھل وسبزیوں کو فروخت کرنا چاہئے۔ فاطمہ بتول

admin

admin

Next Post
دکانداروں کو ریٹ لسٹ کے مطابق پھل وسبزیوں کو فروخت کرنا چاہئے۔ فاطمہ بتول

دکانداروں کو ریٹ لسٹ کے مطابق پھل وسبزیوں کو فروخت کرنا چاہئے۔ فاطمہ بتول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی