• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
پیر, مئی 5, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home سیاست

پی پی 100ووٹوں کی دوبارہ گنتی پی ٹی آئی ہار گئی

admin by admin
14 مارچ, 2024
in سیاست
0
پی پی 100ووٹوں کی دوبارہ گنتی پی ٹی آئی ہار گئی
184
SHARES
184
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مسلم لیگ ن کو فیصل آباد سے پنجاب اسمبلی کی ایک اور نشست مل گئی۔

فیصل آباد کے صوبائی حلقہ پی پی 100 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں ن لیگ کے امیدوار خان بہادر ڈوگر کامیاب ہوگئے۔ عام انتخابات 2024 میں پی ٹی آئی کے امیدوار عمیر وصی ظفر 3865 ووٹوں کی برتری سے کامیاب ہوئے تھے تاہم ن لیگی امیدوار کی جانب سے دوبارہ گنتی کی درخواست دی گئی تھی۔
ابتدائی نتیجے میں عمیر وصی چوہدری 48 ہزار 298 ووٹوں کے ساتھ کامیاب قرار پائے تھے جبکہ ن لیگی امیدوار خان بہادر ڈوگر نے 44 ہزار 433 ووٹ حاصل کیے تھے۔
لیگی امیدوار کی درخواست پر الیکشن کمیشن کے حکم پر ایک روز قبل ٹیکنیکل سکول ڈی گراؤنڈ فیصل آباد میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہوئی تھی، جس میں خان بہادر ڈوگر 4700 ووٹوں سے جیت گئے۔
الیکشن کمیشن نے 17 فروری کا نوٹیفکیشن معطل کر کے نیا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

Previous Post

فیصل آباد میں ن لیگ کے کئی بڑے سیاسی پہلوان پارلیمان سے آؤٹ

Next Post

فیصل آباد کے گرلز ہوسٹل میں طالبات کی خفیہ اور غیر اخلاقی ویڈیو بنانے کا انکشاف، نہاتے وقت کی میری ویڈیو بنائی گئی۔ طالبہ

admin

admin

Next Post
فیصل آباد کے گرلز ہوسٹل میں طالبات کی خفیہ اور غیر اخلاقی ویڈیو بنانے کا انکشاف، نہاتے وقت کی میری ویڈیو بنائی گئی۔ طالبہ

فیصل آباد کے گرلز ہوسٹل میں طالبات کی خفیہ اور غیر اخلاقی ویڈیو بنانے کا انکشاف، نہاتے وقت کی میری ویڈیو بنائی گئی۔ طالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی