• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

پنجاب پولیس فیصل آباد کے افسران کو ترقی مل گئی

عثمان صادق by عثمان صادق
22 مئی, 2023
in عوامی مسائل
0
پنجاب پولیس فیصل آباد کے افسران کو ترقی مل گئی
37
SHARES
37
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )آر پی او ڈاکٹر عابد خان اور سٹی پولیس آفیسر ڈی آئی جی عثمان اکرم گوندل نے کہا ہے کہ محکمانہ ترقی فرض شناس ملازمین کاحق ہے تاہم ترقی ملنے سے فرائض اور ذمہ داریوں میں اضافہ ہو جاتا ہے،جن کی دیانتدارانہ ادائیگی اگلی محکمانہ ترقی کی ضمانت ہوتی ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے اگلے محکمانہ رینک پر ترقی پانے والے پولیس افسران و اہلکاروں کو بیج لگانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، آر پی او ڈاکٹر عابد خان ،سی پی اوعثمان اکرم گوندل نے کہا کہ فرض شناسی کا دنیا میں پہلا تحفہ محکمانہ ترقی ہوتی ہے،ترقی کرنا ہر انسان کی خواہش اور اس کا بنیادی حق ہے لیکن ترقی پانے کی یہ خوشی اس وقت دوبالا ہو جاتی ہے جب انسان کو اگلے رینک کی ذمہ داریاں پوری کرنے کا احساس ہو،انہوں نے کہا کہ جہاں پر پولیس ہدف تنقید بننے کے حوالے سے ناقدین کا آسان ہدف ہے وہاں پر بہترین کام اور فرض شناسی پر پولیس افسران اور اہلکاروں کی حوصلہ افزائی بھی معاشرتی دیانتداریوں کا تقاضا ہے،انہوں نے ترقی پانے والوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کوپہلے رینک پر فرض شناسی کا تحفہ محکمہ کی طرف سے محکمانہ ترقی کی صورت میں مل گیا اب آپ کی ذمہ داری ہے کہ اگلے رینک کی ذمہ داریوں اور فرائض کے تقاضوں کے مطابق عوام کے جا ن و مال کا تحفظ قانون کے مطابق کریں،سی پی او عثمان اکرم گوندل نے 11اے ایس آئیز کو سب انسپکٹراور23ہیڈ کانسٹیبلوں کو اے ایس آئیز کے بیج لگائے،ترقی پانے والوں نے دیانتدرای کے ساتھ اپنے فرائض ادا کرنے کا عہد کیا

Tags: Faisalabad PoliceFSDTV41FTvPunjab PoliceRPO Faisalabad
Previous Post

نگران وزیراعلیٰ پنجاب شرپسندوں کے حملوں سے زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں سے ملاقات

Next Post

ایف۔ڈے۔اے کا ملکیتی پلازہ کی دکانات کو کرایہ پر دینے کا فیصلہ

عثمان صادق

عثمان صادق

Next Post
ایف ڈی اے سٹی میں رہائشی و کمرشل پلاٹس کی نیلامی 18 مئی کو ہو گی

ایف۔ڈے۔اے کا ملکیتی پلازہ کی دکانات کو کرایہ پر دینے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی