• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
پیر, جون 30, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home جرائم

فیصل آباد میں بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل کرنے والا اس کا باپ پولیس نے گرفتار کرلیا

admin by admin
28 مارچ, 2021
in جرائم
0
2
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی) فیصل آباد میں گزشتہ روز 4 سالہ معصوم بچی سے زیادتی اور قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے 24 گھنٹوں میں گرفتار کرلیا۔ پولیس نے خون آلود کپڑے بھی برآمد کرلیے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں بچی کو ایک برقعہ پوش عورت لے کر جا رہی ہے۔ فیصل آباد میں 5 سال کی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ بچی سے زیادتی اور قتل کرنے والے اس سوتیلے باپ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ فیصل آباد کے علاقے ملت ٹاؤن میں گزشتہ روز 4 سال کی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا تھا۔ 4 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کرنے والا بچی کا سوتیلا باپ نکلا، فیصل آباد پولیس نے 24 گھنٹوں کے اندر اندر میں 4 سالہ بچی کے زیادتی اور قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ بچی کے سوتیلے والد کے مشکوک طرز عمل اور بدلے ہوئے بیانات کو مدنظر رکھتے ہوئے، پولیس نے اس سے پوچھ گچھ کی تو اس کے سوتیلے باپ نے گھناؤنے جرم کا ارتکاب کرلیا۔ پولیس کی سخت کوششوں کے سبب مجرم کو 24 گھنٹوں کے اندر سراغ لگا کر اسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس نے ملزم کی گرفتاری کیلئے 4 ٹیمیں تشکیل دی تھیں۔ گزشتہ روز گم ہونے والی بچی کے اہل خانہ نے بچی کی  تلاش شروع کی تھی شام 7 بجے کے قریب اس کی لاش سیڑھیاں کے نیچے اس کے اپنے گھر کے پیچھے پائی گئی، لاش کو قبضے میں لے کر پولیس نے پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا تھا، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق ہوگئی تھی۔

Tags: Faisalabadpolicerape
Previous Post

‏فیصل آباد ملت ٹاؤن میں 4 سالہ معصوم بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

Next Post

فیصل آباد میں یکم اپریل سے ہرقسم کی مارکیزاورشادی ہالزبند، مارکیٹس شام 6 بجے بند

admin

admin

Next Post
corona

فیصل آباد میں یکم اپریل سے ہرقسم کی مارکیزاورشادی ہالزبند، مارکیٹس شام 6 بجے بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی