• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

بریگیڈیئر کاشف سرور عالم کا عید پر ایس او ایس ویلج میں مقیم بے سہارا اور یتیم بچوں میں عید گفٹس تقسیم

admin by admin
16 مئی, 2021
in عوامی مسائل
0
بریگیڈیئر کاشف سرور عالم کا عید پر ایس او ایس ویلج میں مقیم بے سہارا اور یتیم بچوں میں عید گفٹس تقسیم
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) بریگیڈیئر کاشف سرور عالم نے کہا ہے کہ محروم طبقات اورلاچار افرادکو خوشیوں میں شامل کرنا عیدکاحقیقی فلسفہ ہے جس میں اللہ کی خوشنودی اوررضارکاپیغام ہے۔انہوں نے یہ بات عیدکے روز ایس اوایس ویلج کے دورہ کے دوران وہاں مقیم بے سہارااوریتیم بچوں میں عیدگفٹس تقسیم کرتے ہوئے کہی۔کرنل پاک آرمی عمر اورمیجر اورنگزیب بھی ان کے ہمراہ تھے۔بریگیڈیئر ایس او ایس ویلج کے تمام گھروں میں گئے اور بچوں سے پیار وشفقت کااظہار کرتے ہوئے انہیں عیدکی مبارکبادی اورکہا کہ ان کی بہتر پرورش کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں۔انہوں نے بچوں سے کہا کہ وہ دل لگاکر تعلیم حاصل کریں تاکہ مستقبل میں ایک خود مختارشہری کی حثیت سے اپنے پاؤں پرکھڑے ہوسکیں۔انہوں نے ایس اوایس انتظامیہ سے کہاکہ وہ مقیم بچوں کی ضروریات اور آسائش کاخیال رکھیں تاکہ ان میں کسی لمحہ بھی احساس محرومی پیدا نہ ہو۔اس موقع پرانچارج ادارہ نے بچوں کوفراہم کی جانے والی سہولیات سے آگاہ کیا۔

Tags: Eid MubarakFaisalabadTvSOS Village
Previous Post

ڈپٹی کمشنر محمد علی کا فیصل آباد کارڈیالوجی کا دورہ زیر علاج مریضوں میں مٹھائی اور تحائف تقسیم کیئے

Next Post

فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ٹھیکیدار کو اسسٹنٹ کمشنر نے جیل بھجوا دیا

admin

admin

Next Post
فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ٹھیکیدار کو اسسٹنٹ کمشنر نے جیل بھجوا دیا

فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ٹھیکیدار کو اسسٹنٹ کمشنر نے جیل بھجوا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی