• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home تعلیم و کھیل

طلباء کو منشیات کا عادی بننے سے روکنا بہت ضروری ہے۔ گورنمنٹ گرلز کالج میں انسداد منشیات سیمینار

admin by admin
17 مئی, 2022
in تعلیم و کھیل
0
طلباء کو منشیات کا عادی بننے سے روکنا بہت ضروری ہے۔ گورنمنٹ گرلز کالج میں انسداد منشیات سیمینار
13
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)انجمن انسدادمنشیات ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کے زیر اہتمام گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج گلشن کالونی میں آگاہی سیمینار منعقد ہوا جس کی صدارت چیئرمین شعبہ امراض نفسیات فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر امتیاز احمد ڈوگر نے کی۔اینٹی نارکوٹکس فورس کے سلمان ہندل،پرنسپل ادارہ تسلیم ظہور،صدر انجمن انسداد منشیات محمد پرویز،جنرل سیکرٹری محمد انوار خان،جوائنٹ سیکرٹری آمنہ اکرم،میاں افضال،سوشل ویلفیئر آفیسر عامر پرویز، اساتذہ اور طالبات موجود تھیں۔پروفیسر ڈاکٹر امتیاز احمد ڈوگر نے سیمینار کے کامیاب انعقاد پر منتظمین کی کاوشوں کو سراہا اورکہا کہ نوجوان نسل ہمارا روشن مستقبل اور والدین کی امیدوں کا مرکز ہیں جنہیں منشیات کے نقصانات سے مکمل آگاہی ہونی چاہیے تاکہ وہ اس لعنت سے دور رہ کر اپنا مستقبل سنواریں۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں میں نشہ سے انکار زندگی سے پیار کا پیغام عام کرنے کے لئے آگاہی پروگرامز کا دائرہ وسیع ہونا چاہیے اس ضمن میں تعلیمی اداروں سمیت ہر موڑ پر خدمات انجام دینے والے اداروں کو معاونت کرنا ہوگی۔انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کومنشیات کا عادی بننے سے روکنا وقت کی اہم ضرورت ہے، کالجز کے اندر طلباء و طالبات کو اس حوالے سے آگاہی فراہم کرنا خوش آئند اقدام ہے۔پروفیسرڈاکٹرامتیاز احمد ڈوگر نے نشہ کے صحت پر ہونے والے مضر نقصانات اورعلاج کے حوالے سے مفید مشورے دیئے۔سلمان ہندل نے انسداد منشیات کے حوالے سے اینٹی نارکوٹکس فورس کے عملی اقدامات پر بریفنگ دی جبکہ سیمینار سے مسز تسلیم ظہور،محمد پرویز،آمنہ اکرم ودیگر نے بھی نشہ کے انسانی صحت پر مضر صحت اثرات بارے آگاہ کیا۔جنرل سیکرٹری انجمن انسدادمنشیات نے نشہ کے نقصانات سے آگاہی کے لئے جاری کاوشوں پر بریفنگ دی۔

Tags: FaisalabadFAISALABAD TVFaisalabadTv
Previous Post

حکومت کو سولر پینلز پر عائد ٹیکسوں کو کم کرنا ہوگا۔ صدر چیمبر آف کامرس

Next Post

فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سکیموں کی تعمیرات کو مسمار کردیا۔ ایف ڈی اے

admin

admin

Next Post
فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سکیموں کی تعمیرات کو مسمار کردیا۔ ایف ڈی اے

فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سکیموں کی تعمیرات کو مسمار کردیا۔ ایف ڈی اے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی