• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

سو فیصد محکمانہ اہداف حاصل کرنے والے 21 افسران وملازمین کو پانچ لاکھ روپے کے نقد انعامات دیئے جائیں گے۔ ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن

admin by admin
3 جولائی, 2021
in عوامی مسائل
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن احمد سعید کے مطابق ڈویژن بھرمیں سو فیصد محکمانہ اہداف حاصل کرنے والے 21 افسران وملازمین کو پانچ لاکھ روپے کے نقد انعامات دیئے جائیں گے۔انہوں نے بتایا کہ تین ایکسائز افسران شاہد عطاء(فیصل آباد)،شیخ سعیداحمد(ٹوبہ ٹیک سنگھ)،مقصود علی کاظمی(چنیوٹ)8۔ایکسائز انسپکٹرزعمارہ اویس،عبدالمومن،اکبر علی میو،علی شاہزیب،خاور شہزاد،اسد امیر،احد سعید،نواز الحق،اور 10۔ ایکسائز کانسٹیبلان رانا اویس،حماد انجم،محمد اعظم،محمد اکرم،محمد جمیل،محمد شمشاد،مظفر عباس،ساجد علی،تنویر احمد اور انور علی شامل ہیں۔ڈائریکٹر ایکسائز نے بتایا کہ ایکسائز آفیسر کو 50 ہزار روپے،انسپکٹرز کو 25 ہزار روپے اور کانسٹیبلان کو پندرہ ہزار روپے فی کس انعام دیا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ عمدہ کارکردگی کے حامل افسران وملازمین کی حوصلہ افزائی جاری رہے گی تاکہ وہ مزید جذبے اور محنت سے کارکردگی دکھا کر محکمہ کا نام روشن کریں جبکہ یہ امر دیگر کے لئے بھی باعث تقلید ہے۔

Tags: excisetexation
Previous Post

پاکستان سٹیزن پورٹل پر ہونے والی شکایات کے ازالے میں اداروں کی کارکردگی کا تسلی بخش تناسب 49فیصد سے زائد ہے

Next Post

ایم ٹی جے برانڈ کا فیصل آباد میں مولانا طارق جمیل نے افتتاح کردیا

admin

admin

Next Post
ایم ٹی جے برانڈ کا فیصل آباد میں مولانا طارق جمیل نے افتتاح کردیا

ایم ٹی جے برانڈ کا فیصل آباد میں مولانا طارق جمیل نے افتتاح کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی