• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home جرائم

عطاء اللہ تارڑ کی تیزاب گردی وزیادتی کا شکار ہونے والی خواتین کی عیادت

admin by admin
25 جون, 2022
in جرائم, سیاست, عوامی مسائل
0
عطاء اللہ تارڑ کی تیزاب گردی وزیادتی کا شکار ہونے والی خواتین کی عیادت
10
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی)صوبائی وزیر داخلہ عطاء اللہ تارڑ نے گذشتہ شب برن یونٹ الائیڈ ہسپتال کا دورہ کیااور تیزاب گردی وزیادتی کی شکار خواتین کی عیادت کی۔صوبائی وزیر داخلہ نے بیوی اور بچوں کو کینچی کے وار سے تشدد کرنے والے واقعہ جس میں ذیشان نامی مرد نے اپنی بیوی اور 5 بچوں کو کینچی کے وار سے تشدد کا نشانہ بنایا جس میں ایک 5 سالہ بچہ وفات پا گیا اور بیوی زخمی ہے کے واقعہ کا بھی نوٹس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق مذہبی والا میں عاطف نے زیادتی میں ناکامی پر خاتون پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا کر جلا ڈالا تھا۔افضل آباد میں طلاق لینے پر اعظم نے سابق بیوی پر تیزاب پھینکا تھا۔صوبائی وزیرنے زیرحراست ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بچوں اور خواتین پر تشدد کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔متاثرہ خواتین کو علاج کی ہر ممکن سہولت فراہم کی جائیں۔انہوں نے کہا کہ فیصل آباد پولیس شاباش کی مستحق ہے جس نے تمام واقعات میں ملزمان کو چند گھنٹوں کے اندر گرفتارکیا۔خواتین اور بچوں کے خلاف تشدد اور زیادتی کے کیسز پرحکومت کی زیروٹالرنس پالیسی ہے۔انہوں نے بتایا کہ پولیس اور پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ کو ہدایات جاری کی ہیں کہ ایسے کیسز میں ملزمان کی سزا کو یقینی بنایا جائے۔انہوں نے کہا کہ ایسے کیسز میں ملزمان کو سخت سے سخت سزا دلوائیں گے تاکہ آئندہ کسی کو خواتین اور بچوں پر تشدد یا زیادتی کی جرات نہ ہو۔صوبائی وزیر نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کی ہدایت پر بچوں اور خواتین کے ساتھ زیادتی اور تشدد کے حوالے سے پورے پنجاب میں ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔آرپی او بابر سرفراز الپا،ڈپٹی کمشنر لیفٹیننٹ(ر) سہیل اشرف،سی پی او سید علی ناصر رضوی،ارکان اسمبلی چوہدری ظفر اقبال ناگرہ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل قیصر عباس رند،اسسٹنٹ کمشنر سٹی صاحبزادہ محمد یوسف،وائس چانسلر فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظفر علی چوہدری،میڈیکل سپرنٹنڈنٹ الائیڈ ہسپتال ڈاکٹر ارشد چیمہ اور دیگر افسران بھی موجود تھے.

Tags: DC FaisalabadFaisalabadFaisalabadTvFSDTV41Good HealthHospitalLifestylepolicePublic Issues
Previous Post

فیصل آباد میں 7 روزہ پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا

Next Post

ذہنی کمزوری کا شکار بچوں کے والدین دراصل اللہ کی خوشنودی کیلئے کوشاں ہیں۔ صدر چیمبر آف کامرس

admin

admin

Next Post
ذہنی کمزوری کا شکار بچوں کے والدین دراصل اللہ کی خوشنودی کیلئے کوشاں ہیں۔ صدر چیمبر آف کامرس

ذہنی کمزوری کا شکار بچوں کے والدین دراصل اللہ کی خوشنودی کیلئے کوشاں ہیں۔ صدر چیمبر آف کامرس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی