• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

ضلع فیصل آباد کے 34 سنٹرز پرکورونا ویکسین لگائی جا رہی ہے ۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عطاء المعنم

admin by admin
1 اپریل, 2022
in عوامی مسائل
0
ضلع فیصل آباد کے 34 سنٹرز پرکورونا ویکسین لگائی جا رہی ہے ۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عطاء المعنم
5
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عطاء المعنم کے مطابق ضلع کے 34سنٹرز پر گزشتہ روز 13783۔افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی۔انہوں نے بتایاکہ الائیڈ ہسپتال،ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرزہسپتال،گورنمنٹ جنرل ہسپتال غلام محمد آباد،فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی،گورنمنٹ جنرل ہسپتال سمن آباد، چلڈرن ہسپتال سپورٹس کمپلیکس سمن آباد،تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال جڑانوالہ، تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال تاندلیاوالا،تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال سمندری،تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال چک جھمرہ،سپورٹس کمپلیکس چک جھمرہ،سپورٹس کمپلیکس جڑانوالہ،گورنمنٹ جنرل ہسپتال224 ر۔ ب،رورل ہیلتھ سنٹرکھڑیانوالہ نئی عمارت، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سمندری نیو بلڈنگ، ٹی ایچ کیو تاندلیانوالہ نیوبلڈنگ،سوشل سیکیورٹی ہسپتال،واپڈا ہسپتال، رورل ہیلتھ سنٹر ڈجکوٹ،رورل ہیلتھ سنٹر مرید والا سمندری،رورل ہیلتھ سنٹر چک نمبر174ج۔ ب سمندری،رورل ہیلتھ سنٹر چک نمبر 134ج۔ ب سمندری،رورل ہیلتھ سنٹر چک نمبر 229ر۔ب جڑانوالہ،رورل ہیلتھ سنٹرچک نمبر65گ۔ب جڑانوالہ،رورل ہیلتھ سنٹر ستیانہ جڑانوالہ،رورل ہیلتھ سنٹر لنڈیانوالہ جڑانوالہ،رورل ہیلتھ سنٹر کھرڑیانوالہ جڑانوالہ،پنڈی شیخ موسی تاندلیانوالہ،رورل ہیلتھ سنٹر کنجوانی تاندلیانوالہ،رورل ہیلتھ سنٹر ماموں کانجن تاندلیانوالہ،رورل ہیلتھ سنٹر چک نمبر 400گ۔ ب تاندلیانوالہ،رورل ہیلتھ سنٹر چک نمبر153ر۔ب چک جھمرہ،چک نمبر374گ۔ ب تاندلیانوالہ اوررورل ہیلتھ سنٹر چک نمبر469 گ۔ ب سمندری میں ویکسینیشن سنٹرفنکشنل ہیں۔
۔۔۔///۔۔۔

Tags: BHUcoronavaccineFaisalabadTv
Previous Post

فیصل آباد سے فاصلہ

Next Post

کم عمر بچوں سے مشقت کرانا ان کی صلاحیتوں کو محدود کرنے کے مترادف ہے۔ ڈائریکٹر لیبر ملک منوراعوان

admin

admin

Next Post
کم عمر بچوں سے مشقت کرانا ان کی صلاحیتوں کو محدود کرنے کے مترادف ہے۔ ڈائریکٹر لیبر ملک منوراعوان

کم عمر بچوں سے مشقت کرانا ان کی صلاحیتوں کو محدود کرنے کے مترادف ہے۔ ڈائریکٹر لیبر ملک منوراعوان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی