• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
بدھ, مئی 28, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home سیاست

ایشائی ترقیاتی بینک فیصل آباد میں ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لگاے گا

admin by admin
1 ستمبر, 2021
in سیاست
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) ایشیائی ترقیاتی بینک نے فیصل آباد میں 20 ارب روپے کی لاگت سے مشرقی حصے میں ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے جس سے فیصل آباد کے ماحولیاتی مسائل حل ہو سکیں گے۔یہ بات ڈویژنل کمشنر ثاقب منان نے واسا ہیڈآفس میں ایشیائی ترقیاتی بینک نمائندوں اور مختلف محکموں کے افسران سے میٹنگ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔مینجبگ ڈائریکٹر واسا جبار انور و دیگر افسران بھی موجود تھے۔اس موقع پر کمشنر نے کہا کہ ایشیائی ترقیاتی کی جانب سے فیصل آباد کے مشرقی حصے میں ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لگانے کی پلاننگ تشکیل دی تھی جس کی پیشرفت کے لئے آج اجلاس ہوا جس کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ اے ڈی بی اس میگا پراجیکٹ کے لئے 20۔ارب روپے کی گرانٹ فراہم کریگا۔انہوں نے مزید کہا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کے اس پروگرام کے 4 مراحل ہونگے جس میں ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کی تنصیب،شہر کی بیوٹیفکیشن اینڈ ہارٹیکلچر،متعلقہ افسران اور سٹاف کی کیپسٹی بلڈنگ اور انوائرمنٹ پروٹیکشن کی امپروومنٹ شامل ہے۔ مینجنگ ڈائریکٹر واسا نے کہا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کے اس میگا پراجیکٹ کے تحت ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لگایا جائے گا جسے چلانا واسا کی ذمہ داری ہو گی اس کے ساتھ ساتھ زرعی ریسرچ فارم بنائے جائیں گے،کھرڑیانوالہ انڈسٹری کو اس ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے ساتھ منسلک کیا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ اس میگا پراجیکٹ کی تکمیل سے فیصل آباد میں ماحولیاتی مسائل حل ہو سکیں گے۔

Tags: waste waterwater plant
Previous Post

میاواکی فارسٹریشن پراجیکٹ کا افتتاح وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے باغ جناح میں کیا۔

Next Post

فیصل آباد میں وزیراعظم کی ہدایات کے تحت شجرکاری کا سلسلہ پوری آب و تاب سے جاری

admin

admin

Next Post
فیصل آباد میں وزیراعظم کی ہدایات کے تحت شجرکاری کا سلسلہ پوری آب و تاب سے جاری

فیصل آباد میں وزیراعظم کی ہدایات کے تحت شجرکاری کا سلسلہ پوری آب و تاب سے جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی