• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 23, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

نشہ کے ناسور سے نوجوان نسل کو بچانے کیلئے آگاہی سیمینار کا انعقاد

admin by admin
10 فروری, 2022
in عوامی مسائل
0
نشہ کے ناسور سے نوجوان نسل کو بچانے کیلئے آگاہی سیمینار کا انعقاد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم) نشہ کے ناسور سے نوجوان نسل کو بچانے کے لئے آگاہی کا دائرہ مزیدوسیع ہونا چاہیے تاکہ قوم کے معمار اس لعنت سے دور اور معاشرے کو اس برائی سے بچایا جاسکے۔یہ بات اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ احمد سعید منج نے انجمن انسداد منشیات ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کے زیراہتمام پنجاب کالج جڑانوالہ روڈمیں آگاہی سیمینار سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی۔جنرل سیکرٹری محمد انوارخاں،ماہر نفسیات غلام مصطفی خاں نیازی، سوشل ویلفیئر آفسیر ظفر اقبال، انچارج ایجوکیشن یونٹ سٹی ٹریفک پولیس محمد سلیم اختر،صدر انجمن انسداد منشیات ڈاکٹر سرفراز انور،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری آمنہ اکرم،خلود اصغر، پرنسپل ادادہ،اساتذہ کے علاوہ طالب علم بھی موجود تھے۔اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ تابناک مستقبل کے لئے نوجوان نسل کو اس لت سے حتی المقدور دور رہنا چاہیے کیونکہ نشہ انسان کو تنزلی میں دھکیل دیتا ہے اور دین اسلام نے بھی اس سے باز رہنے کی تلقین کی ہے۔انہوں نے طالب علموں پر زور دیا کہ وہ اپنی تمام تر توجہ حصول علم پر مرکوز رکھیں اور نشہ سمیت دیگر برائیوں سے دور رہیں۔انہوں نے سیمینار کے انعقاد کو سراہا اور کہا کہ نشہ کے نقصانات سے آگاہی کے لئے سیمینارز،واکس اور دیگر معلوماتی پروگرامزتسلسل کے ساتھ جاری رہنے چاہیں۔ماہر نفسیات نے نشہ کی اقسام، اس کے معاشی ومعاشرتی زندگی پر اثرات اوراس سے پیداہونیوالی بیماریوں کی تفصیلات پر روشنی ڈالی اورکہاکہ ڈی ایچ کیو میں نشہ کے عادی افراد کی بحالی کے لئے سنٹر ہمہ وقت فنکشنل ہے جہاں ایسے افراد کی کو نسلنگ کر کے انہیں معاشرے کاکارآمد شہری بنایا جارہاہے۔جنرل سیکرٹری نے انجمن انسداد منشیات کی کارکردگی سے آگاہ کیا اور کہا کہ معاشرے کو اس لت سے دور رکھنے کے لئے اقدامات کئے جارے ہیں۔انہوں نے سیمینار میں شرکت کرنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ نشہ کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔سیمینار سے دیگرمقررین نے بھی خطاب کیا اور کہا کہ نشہ کے خلاف نفرت بیدار کرنے کے لئے آگاہی پروگرامز ناگزیر ہیں۔

Tags: FaisalabadTv
Previous Post

معروف عالم دین مفتی عبیداللہ عفیف انتقال کرگئے

Next Post

گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی میں فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا ماہ صفائی سیمینار

admin

admin

Next Post
گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی میں فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا  ماہ صفائی سیمینار

گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی میں فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا ماہ صفائی سیمینار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی