• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 9, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

فیصل آباد میں 17 ہزار سے زائد افراد کو کورونا ویکسین لگا دی گئی

admin by admin
10 اپریل, 2021
in عوامی مسائل
0
فیصل آباد میں 17 ہزار سے زائد افراد کو  کورونا ویکسین لگا دی گئی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) ضلع میں ویکسینیشن سنٹرز پر بزرگ افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے اور اب تک مجموعی طور پر17 ہزار 905 سینئر سیٹیزن کو ویکسین کی دو ڈوز لگائی جاچکی ہیں جن میں 15460 کو فرسٹ اور 2445 کو سیکنڈ ڈوز لگائی گئی۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عطاء المعنم نے بتایا کہ سپورٹس کمپلیکس سمن آباد،تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال سمندری نیو بلڈنگ،سپورٹس کمپلیکس چک جھمرہ،تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال نیو بلڈنگ تاندلیانوالہ اور رورل ہیلتھ سنٹر نیو بلڈنگ کھرڑیانوالہ کے سنٹرز کی مسلسل نگرانی جاری ہے جہاں کورونا ایس اوپیز پر بھی ذمہ دارانہ عملدرآمد کیا جارہا ہے۔

Tags: coronavaccineFaisalabadFAISALABAD TVFTv
Previous Post

کورونا وباء کی سنگین صورتحال کے باعث سرکاری ہسپتالوں میں کنٹرول رومز قائم

Next Post

فیصل آباد میں”احساس کوئی بھوکا نہ سوئے“موبائل لنگر پروگرام کا آغاز کردیا گیا

admin

admin

Next Post
فیصل آباد میں”احساس کوئی بھوکا نہ سوئے“موبائل لنگر پروگرام کا آغاز کردیا گیا

فیصل آباد میں”احساس کوئی بھوکا نہ سوئے“موبائل لنگر پروگرام کا آغاز کردیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی