• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026
بدھ, ستمبر 2, 2026
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home Home

مولانا طارق جمیل کا ٹریفک وارڈنز سے خصوصی خطاب، حسنِ اخلاق اور خدمتِ خلق کی تلقین

admin by admin
2 ستمبر, 2026
in Home
0
Molana Tariq Jameel

Molana Tariq Jameel

1
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

معروف مذہبی اسکالر حضرت مولانا محمد طارق جمیل نے ٹی ایم اے ہال اسٹیشن چوک میں ٹریفک وارڈنز سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو انسانیت کی خدمت اور بھلائی کے لیے پیدا کیا ہے، اس لیے ٹریفک پولیس اہلکار سڑکوں پر اپنے فرائض کی ادائیگی کو محض ملازمت نہیں بلکہ خدمتِ خلق اور صدقۂ جاریہ سمجھ کر انجام دیں۔ انہوں نے دینی تعلیمات کی روشنی میں ٹریفک اسٹاف کو حسنِ اخلاق، صبر، تحمل، نرمی اور عوام کے ساتھ شفقت و احترام سے پیش آنے کی تلقین کی اور کہا کہ کسی شہری کی رہنمائی کرنا، اسے مشکلات سے نکالنا، اس کی جان و مال کے تحفظ میں کردار ادا کرنا بھی نیکی اور اجر کا ذریعہ ہے۔ مولانا طارق جمیل نے کہا کہ ٹریفک وارڈنز اپنے رویے اور کردار سے عوام کے دل جیتیں اور ہر شہری کے ساتھ آسانی، سہولت اور خیرخواہی کا معاملہ کریں۔ اس موقع پر چیف ٹریفک آفیسر فیصل آباد ناصر جاوید رانا بھی موجود تھے جبکہ ٹریفک پولیس کے افسران و اہلکاروں کی کثیر تعداد نے اس مثبت اور اصلاحی نشست میں شرکت کی اور مولانا طارق جمیل کی دینی و اخلاقی گفتگو کو نہایت توجہ اور دلچسپی سے سنا۔

Previous Post

مون سون سے قبل واسا کا بڑا فیصلہ، روڈ سائیڈ ڈرینز آپریشنز ڈائریکٹوریٹ کے سپرد

admin

admin

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

Recent News

Molana Tariq Jameel

مولانا طارق جمیل کا ٹریفک وارڈنز سے خصوصی خطاب، حسنِ اخلاق اور خدمتِ خلق کی تلقین

2 ستمبر, 2026
مون سون سے قبل واسا کا بڑا فیصلہ، روڈ سائیڈ ڈرینز آپریشنز ڈائریکٹوریٹ کے سپرد

مون سون سے قبل واسا کا بڑا فیصلہ، روڈ سائیڈ ڈرینز آپریشنز ڈائریکٹوریٹ کے سپرد

5 جولائی, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی