• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 23, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home جرائم

فیسکو نے 53 کروڑ کے نادہندہ سرکاری اداروں کو نوٹس جاری کردیئے

admin by admin
28 اکتوبر, 2021
in جرائم
0
فیسکو نے 53 کروڑ کے نادہندہ سرکاری اداروں کو نوٹس جاری کردیئے

FESCO-Bill-Faisalabad-Electric-Supply.jpg

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) فیسکو نے 53 کروڑ کے نادہندہ 11 سرکاری اداروں کو ادائیگی کے فائنل نوٹس جاری کردیئے ہیں۔چیف ایگزیکٹو فیسکوانجنئیر بشیراحمد کی خصوصی ہدایات پر فیسکونے نادہندگان سرکاری اداروں کے خلاف ریکوری مہم کا آغاز کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق متعدد سرکاری ادارے فیسکو کے 535.7ملین روپے کے نادہندہ ہیں۔ان نادہندگان میں پاکستان ریلوے کے ذمے 1.42ملین، ایگری کلچر یونیورسٹی کے ذمے 24.24ملین، پنجاب پولیس کے ذمے 5.93ملین، واسا 473.16ملین، ڈسٹرکٹ ہیلتھ 4.75ملین، ریونیو ڈسٹرکٹ گورنمنٹ 1.05ملین، ٹی ایم اے لائلپور ٹاؤن، 4.68ملین، ٹی ایم اے مدینہ ٹاؤن 2.09ملین، ٹی ایم اے اقبال ٹاؤن 4.08ملین، سوئی ناردرن 10.24ملین اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی 4.06ملین روپے واجب الادا ہیں۔ان نادہندہ اداروں کو فیسکو کی طرف سے حتمی نوٹس جاری کر دئیے گئے ہیں ایک ہفتے کے دوران ان اداروں کی طرف سے ادائیگی نہ کی گئی تو ان کی بجلی منقطع کردی جائے گی۔

Previous Post

گورنمنٹ سٹاف ٹریننگ کالج میں ”ڈپلومہ کے بعد کاروبار” کے موضوع پرسیمینار کا انعقاد

Next Post

پاکستان میں ٹھوس بنیادوں پرمعاشی اور معاشرتی تبدیلی لانے کیلئے خواتین کو آگے آنا ہوگا.مذہبی سکالر نگہت ہاشمی

admin

admin

Next Post
FWCCI-FSD

پاکستان میں ٹھوس بنیادوں پرمعاشی اور معاشرتی تبدیلی لانے کیلئے خواتین کو آگے آنا ہوگا.مذہبی سکالر نگہت ہاشمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی